کھیل

پاکستان کرکٹ پر وسیم اکرم بھی پریشان

سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو اب حقیقت بتانا ہوگی، کیونکہ پاکستانی ٹیم سے شائقین کو بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ پانچ، چھ سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی

پاکستان کرکٹ پر وسیم اکرم بھی پریشان Read More »

شاہین آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ کو اولین ترجیح قرار دےدیا

پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ریڈ بال کرکٹ سے اپنی وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ ہمیشہ ان کی پہلی ترجیح رہی ہے۔ شاہین آفریدی ہفتے سے شروع ہونے والی پریذیڈنٹ ٹرافی میں خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) کی نمائندگی کریں گے۔ کرک انفو کےمطابق شاہین

شاہین آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ کو اولین ترجیح قرار دےدیا Read More »

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز لینے والے فیلڈر بن گئے

انگلینڈ کے اسٹار بیٹر جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں فیلڈنگ کا ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ کیچز لینے والے فیلڈر بن گئے ہیں، انہوں نے آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ جو روٹ نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے دوران اب تک

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز لینے والے فیلڈر بن گئے Read More »

عمران طاہر ٹی20 میں 5 وکٹیں لینے والےعمر رسیدہ کھلاڑی بن گئے

کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں پاکستانی نژاد جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر نے اپنی شاندار کارکردگی سے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ 47 سال کی عمر میں عمران طاہر ٹی20 کرکٹ میں پانچ وکٹیں لینے والے سب سے عمر رسیدہ بولر بن گئے۔ گُیانا ایمیزون واریئرز کے کپتان عمران طاہر نے

عمران طاہر ٹی20 میں 5 وکٹیں لینے والےعمر رسیدہ کھلاڑی بن گئے Read More »

امام الحق، رضوان کے موبائل فونز کی فرانزک جانچ شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان کے موبائل فونز کا فرانزک اور تکنیکی تجزیہ جاری ہے، جبکہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی تحقیقات میں مالی معاملات اور مشتبہ لین دین کو بھی خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امام الحق

امام الحق، رضوان کے موبائل فونز کی فرانزک جانچ شروع Read More »

ایجبسٹن ٹیسٹ میں بھی پاکستان کی ہاریقینی: اننگز سے شکست کا خطرہ

لیڈز اورلارڈز کےبعد ایجبسٹن کرکٹ گرآنڈ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کی ہاریقینی ہوگئی ہے۔ برمنگھم کےایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 133 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی ۔ جواب میں انگلینڈ انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 453 رنز بنا کر آؤٹ

ایجبسٹن ٹیسٹ میں بھی پاکستان کی ہاریقینی: اننگز سے شکست کا خطرہ Read More »

ویمنز ہاکی جونیئر ایشیا کپ : پاکستان کو کوارٹر فائنل میں بھارت کے ہاتھوں 0-19 سے شکست

ویمنز ہاکی جونیئر ایشیا کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں بھارت نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 19-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ چین کے شہر موکی میں روایتی حریفوں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم ابتدا ہی سے مکمل طور پر چھائی رہی اور پاکستان کو

ویمنز ہاکی جونیئر ایشیا کپ : پاکستان کو کوارٹر فائنل میں بھارت کے ہاتھوں 0-19 سے شکست Read More »

سرمائی اولمپکس 2030 کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ مستعفی

فرانس میں ہونے والے 2030 سرمائی اولمپکس کی آرگنائزنگ کمیٹی کے سربراہ ایڈگر گروسپیرون نے کئی ماہ سے جاری اندرونی کشیدگی کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایڈگر گروسپیرون گزشتہ 18 ماہ سے اولمپکس کی تیاریوں کی نگرانی کر رہے تھے۔ وہ خود بھی سابق اولمپک چیمپئن ہیں اور 1992 کے البرٹ وِل

سرمائی اولمپکس 2030 کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ مستعفی Read More »

ایجبسٹن ٹیسٹ میں بھی پاکستانی بیٹرز کا ’تُو چل میں آیا‘: پوری ٹیم 133 رنز پر ڈھیر

انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کے شہر برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں بھی پاکستانی بیٹرز کی ڈگر نہ بدلی، انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں تو چل میں آیا کی مصداق آتے

ایجبسٹن ٹیسٹ میں بھی پاکستانی بیٹرز کا ’تُو چل میں آیا‘: پوری ٹیم 133 رنز پر ڈھیر Read More »

رضا اللہ پہلے ٹیسٹ کے پہلے ہی اوور میں وکٹ لینے والے بولرز میں شامل

پاکستان کے فاسٹ بولر رضا اللہ اپنے پہلے ٹیسٹ کے پہلے ہی اوور میں وکٹ لینے والے بولرز میں شامل ہوئے ہیں۔ ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان بیٹرز تو ریت کی دیوار ثابت ہوئے لیکن پاکستانی بولرز نے برطانیہ کو کسی حد تک کھل کر کھیلنے سے روکے رکھا۔۔ انگلینڈ کے خلاف کھیلی جارہی

رضا اللہ پہلے ٹیسٹ کے پہلے ہی اوور میں وکٹ لینے والے بولرز میں شامل Read More »