کھیل

ٹاس سے 10 منٹ پہلے لاہور پہنچنے والے سکندر رضانے قلندرز کو چیمپئن بنایا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور قلندرز کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے زمبابوے کے آل رائونڈر سکندر رضا نے 7 گیندوں پر 22 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ سکندر رضا لاہور میں کھیلے گئے فائنل سے پہلے برمنگھم میں انگلینڈ کے خلاف […]

ٹاس سے 10 منٹ پہلے لاہور پہنچنے والے سکندر رضانے قلندرز کو چیمپئن بنایا Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہار گئی: لاہور قلندرز تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ اہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے تھے۔ لاہور قلندرز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہار گئی: لاہور قلندرز تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن Read More »

پی ایس ایل 10: فائنل میں لاہور اور کوئٹہ مد مقابل ہوں گے

پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ اور لاہور کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ پاکستان سپرلیگ 10 کے دوسرے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 95 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ پہلے الیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو

پی ایس ایل 10: فائنل میں لاہور اور کوئٹہ مد مقابل ہوں گے Read More »

بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

بنگلا دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔۔ تینوں میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔۔ تاہم میچز کے شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز آخری میچ بھی ہار گیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل)10 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اس طرح ملتان ایونٹ کا آخری میچ بھی نہ جیت پایا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز آخری میچ بھی ہار گیا Read More »

مقابلے وہیں سے شروع جہاں رکے تھے: پی ایس ایل 10 افواج پاکستان کے نام

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 10 ملک کی مسلح افواج کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پی ایس ایل کو ملتوی کردیا گیا تھا تاہم جنگ بندی کے بعد اس ایونٹ کا انعقاد ہفتے سے وہیں

مقابلے وہیں سے شروع جہاں رکے تھے: پی ایس ایل 10 افواج پاکستان کے نام Read More »

پی ایس ایل 10: کراچی کے ہاتھوں پشاور کو 23 رنز سے شکست

پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کے بعد دوبارہ شروع ہونے والی پی ایس ایل کے 27 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنزسے ہرا دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز

پی ایس ایل 10: کراچی کے ہاتھوں پشاور کو 23 رنز سے شکست Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کو وائٹ بال فارمیٹ میں نیا ہیڈ کوچ مل گیا

نیوزی لینڈ کے مائیک ہیسن کو وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ مائیک ہیسن کی تقرری کی خبر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ایکس کے ذریعے دی۔ انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ کیلئے کئی نام زیر غور تھے۔ اس ذمہ داری کے لئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کو وائٹ بال فارمیٹ میں نیا ہیڈ کوچ مل گیا Read More »

ٹیمیں 6 اور خوف 0: پی ایس ایل 10 بحال، شیڈول کا اعلان ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل 10 کلے بقیہ میچز کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ ایکس پر اپنی توئٹ میں محسن نقوی نے کہا کہ ٹیمیں 6 اور خود صفر۔۔ پی ایس ایل 10 وہیں سے بحال ہوگی جہاں سے معطل ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پی ایل ایس

ٹیمیں 6 اور خوف 0: پی ایس ایل 10 بحال، شیڈول کا اعلان ہوگیا Read More »

ویراٹ کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

بھارتی ٹیم کا کئی برسوں سے لازمی حصہ رہنے والےلیجنڈ کرکٹر وراٹ کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ روہت شرما نے چند دنوں قبل ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا جس کے بعد اب ویراٹ کوہلی نے بھی کرکٹ کے طویل اور صبرآزما فارمیٹ

ویراٹ کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر Read More »