کھیل

مودی کا جنگی جنون آئی پی ایل کو بھی لے ڈوبا: ٹورنامنٹ معطل

مودی سرکار کا جنگی جنون جہاں بھارت اور پاکستان کو جنگ کے دہانے پر لے آیا ہے وہیں ان کے ملک میںہونے والے کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ آئی پی ایل کو بھی گہنا دیا ہے۔ آئی پی ایل انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان مٰنکہا گیا ہے کہ آئی پی ایل کے جاری […]

مودی کا جنگی جنون آئی پی ایل کو بھی لے ڈوبا: ٹورنامنٹ معطل Read More »

پاک بھارت کشیدگی : پی ایس ایل 10 کے بقیہ تمام میچز یو اے ای منتقل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے بقیہ تمام میچز لاہور اور راولپنڈی کے بجائے یواےای میں کرانے کا اعلان کردیا۔ پاک بھارت کشیدگی کے باعث گزشتہ روز پی ایس ایل 10 کے میچز سے متعلق مختلف آپشنز پر غور کے لیے وزارتِ داخلہ اور

پاک بھارت کشیدگی : پی ایس ایل 10 کے بقیہ تمام میچز یو اے ای منتقل Read More »

ہماری نسلیں گولیوں اور دھماکوں کی گونج سن کر بڑی ہوئی ہیں: محمد رضوان

پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ہماری نسلیں گولیوں اور دھماکوں کی گونج سن کر بڑی ہوئی ہیں ۔۔ ہمارے ملک میں ایسے نوجوان زندہ ہیں جو موت سے ایسے محبت کرتے ہیں جیسے کچھ لوگ زندگی سے کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر دیے گئے بیان میں رضوان نے

ہماری نسلیں گولیوں اور دھماکوں کی گونج سن کر بڑی ہوئی ہیں: محمد رضوان Read More »

رونالڈو کا بیٹا بھی پرتگال کے لئے کھیلنے کو تیار

دور حاضر کے لیجنڈ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعداب ان کا بیٹا بھی اپنے آبائی ملک پرتگال کی نمائندگی کے لئے تیار ہوگیا۔ اے ایف پی کے مطابق پرتگال کی انڈر 15 فٹ بال ٹیم کروشیا میں 13 سے 18 مئی کے درمیان ہونے والے ولاتکو مارکووِچ یوتھ ٹورنامنٹ میں جاپان، یونان اور انگلینڈ کے

رونالڈو کا بیٹا بھی پرتگال کے لئے کھیلنے کو تیار Read More »

کراچی کنگز نے کھلاڑیوں کی انجری کے باعث اسکواڈ میں تبدیلیاں کر دیں

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے دوران کھلاڑیوں کی انجری کے باعث کراچی کنگز نے اپنے اسکواڈ میں چند تبدیلیاں کی ہیں فاسٹ باؤلر فواد علی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے کے بعد آئندہ چند میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔ فواد کی جگہ ایمرجنگ کیٹیگری میں کراچی کنگز نے پاکستان انڈر

کراچی کنگز نے کھلاڑیوں کی انجری کے باعث اسکواڈ میں تبدیلیاں کر دیں Read More »

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کے ہاتھوں بھارتی حریف چاروں شانے چت

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا کو چاروں شانے چت کردیا۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کا بھرکس نکال ڈالا۔ تیسرے راؤنڈ میں بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا لڑکھڑا گئے، شہیر آفریدی نے چوتھے راؤنڈ بھی حملے کیے جس کے بعد

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کے ہاتھوں بھارتی حریف چاروں شانے چت Read More »

تھائی لینڈ میں ہوگی پاک بھارت باکسنگ جنگ

پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں۔۔ بھارت حملےکی تیاری کررہا ہے لیکن پاک فوج بھی تیار ہے ۔ اس کے ساتھ باکسنگ کے میدان میں بھی طلب جنگ بج چکاہے۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں سج رہا ہے پاکبھارتباکسنگ ٹاکرا۔ سندھ پولیس کے کمانڈو شہیر آفریدی کرینگے بھارت کا سامنا

تھائی لینڈ میں ہوگی پاک بھارت باکسنگ جنگ Read More »

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 : ملتان سلطانز پلے آف مرحلے سے باہر

پاکستان سپر لیگ 10 میں کراچی کنگز سے شکست کے بعد ملتان سلطانز پلے آف مرحلے سے باہر ہوگئی ْ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹ پر 204 رنز بنائے۔ کراچی کنگز کی جانب سے جیمز ونس نے 65 رنز کی شاندار اننگز کھیلی،

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 : ملتان سلطانز پلے آف مرحلے سے باہر Read More »

پاک بنگلا دیش ٹی20 سیریز: ون ڈے ختم، ٹی20 بڑھادیئے گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ بنگلا دیش کے خلاف پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری بیان کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لئے مئی میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ یہ سیریز کرکٹنگ نیشنز کے درمیان

پاک بنگلا دیش ٹی20 سیریز: ون ڈے ختم، ٹی20 بڑھادیئے گئے Read More »

ویو رچرڈز نے جاوید میانداد کو اپنے دور کا بہترین بیٹر قرار دے دیا

کرکٹ کی دنیا کے عظیم ترین کھلاڑی ویسٹ انڈیز کے ویوین رچرڈز نے اس کھلاڑی کے بارے میں بات کی ہے جسے وہ اپنے دور کا بہترین بلے باز مانتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں ویوین رچرڈز نے کہا کہ وہ سنیل گواسکر نہیں بلکہ جاوید میانداد کو اپنے وقت کا بہترین بلے باز قرار دیا

ویو رچرڈز نے جاوید میانداد کو اپنے دور کا بہترین بیٹر قرار دے دیا Read More »