کھیل

مچل اسٹارک نوجوان فاسٹ بولرز کے لیے رول ماڈل ہیں: شاہین شاہ آفریدی

پاکستان کے فاسٹ بولر اور وائٹ بال کپتان شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ بگ بیش لیگ میں بریسبین ہیٹ کی جانب سے اہم کردار ادا کریں گے۔ تجربہ کار اسپینسر جانسن کے سیزن سے باہر ہونے اور مائیکل نیسر کے ٹیسٹ مصروفیات کے باعث ٹیم کی بولنگ لائن شاہین پر خاصی […]

مچل اسٹارک نوجوان فاسٹ بولرز کے لیے رول ماڈل ہیں: شاہین شاہ آفریدی Read More »

پاکستان آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: آسٹریلوی ریکی ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم کا جائزہ

آسٹریلین کرکٹ بورڈ کی ریکی ٹیم رواں ماہ پاکستان آسٹریلیا ٹی 20 سیریزسے پہلے انتظامات اور سیکیورٹی کے جائزے کے لئے لاہور میں موجود ہے۔ آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ٹیم آئندہ ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول ہے۔ تینوں میچز لاہور میں

پاکستان آسٹریلیا ٹی 20 سیریز: آسٹریلوی ریکی ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم کا جائزہ Read More »

انٹرنیشنل کیرئیر میں 20000 رنز: روہت شرما کا ایک اور اعزاز

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما اس وقت اپنے شاندار فارم میں نظر آ رہے ہیں۔ انھوں نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں شاندار نصف سنچری بنائی اور اس دوران انھوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے 20 ہزار رن بھی مکمل کر لیے۔ بین الاقوامی کرکٹ

انٹرنیشنل کیرئیر میں 20000 رنز: روہت شرما کا ایک اور اعزاز Read More »

سندھ اسمبلی میں زندہ معین خان کے لئے دعائے مغفرت

چند روزقبل حیدرآباد کے ایک کرکٹر کےانتقال پرسابق کپتان معین خان کی تصویر لگا کر ان کے اہل کانہ سے تعزیت کا عمل شروع ہوگیا تھا ۔ اور اب ایک رکن اسمبلی نے سندھ اسمبلی میں بھی ان کے دعائے مغفرت کی استدعا کردی۔۔ گزشتہ دنوں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر

سندھ اسمبلی میں زندہ معین خان کے لئے دعائے مغفرت Read More »

پاکستان کا مشن ٹی20 ورلڈ کپ: دورہ سری لنکا کےشیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی تاکہ تین میچوں کی ٹی20 سیریز کھیل کر آئندہ سال ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی تیاری مکمل کرے۔ یہ سیریز پاکستان کے لیے عالمی ایونٹ سے قبل قیمتی میچ پریکٹس فراہم کرے گی۔ تمام تین میچز رنگیری دمبولہ

پاکستان کا مشن ٹی20 ورلڈ کپ: دورہ سری لنکا کےشیڈول کا اعلان Read More »

کوہلی ون ڈے فارمیٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹر ویراٹ کوہلی نے ون ڈے فارمیٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد دونوں ٹیمیں اب ون ڈے سیریز کھیل رہی ہے۔ سیریز کے پہلا میچ ویرات کوہلی کے لئے بہت اہم

کوہلی ون ڈے فارمیٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے Read More »

ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے: شاہد آفریدی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما نے بین الاقوامی کرکٹ کے ون ڈے فارمیٹ میں شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ٹیسٹ سیریزمیں جنوبی افریقا کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد دونوں ٹیمیں اب ون ڈے سیریز کھیل رہی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ ویرات کوہلی اور

ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے: شاہد آفریدی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »

پاکستان نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز جیت لی

پاکستان نے سہ ملکی ٹی20 سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اور صرف 114 رنزبنائے۔ جواب میں پاکستان نے 18.4 اوورز میں چار وکٹوں

پاکستان نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز جیت لی Read More »

سہہ ملکی ٹی 20 سیریز: پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں 6 رنز سے شکست

راولپنڈی میں کھیلی جارہی سہہ ملکی ٹی 20 سیریز کے اہم میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سےہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔

سہہ ملکی ٹی 20 سیریز: پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں 6 رنز سے شکست Read More »

نیوزی لینڈ کے بعد جنوبی افریقا نے بھارت کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

بھارت کے لیے اپنے ہی ہوم گراؤنڈ پر ایک اور بڑا دھچکا۔۔ جنوبی افریقہ نے 26 سال بعد بھارتی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی۔ میزبان بھارت کو سیریز میں کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا، جس نے شائقین کرکٹ اور تجزیہ کاروں کو حیران کردیا۔ سیریز کے دوران جنوبی افریقہ نے

نیوزی لینڈ کے بعد جنوبی افریقا نے بھارت کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا Read More »