کھیل

غزہ کے متاثرہ بچوں کی امداد کے لیے ملتان سلطانز کا بڑا قدم

ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پی ایس ایل 10 کے ذریعے غزہ کے بے گناہ فلسطینیوں کی مدد کا بیڑا اٹھالیا۔۔ اپنے وہڈیو بیان میں علی ترین نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ 2025 کے دوران ملتان سلطانز اپنے بیٹرز کے ہر چھکے اور اپنے بولرز کی طرف سے لی گئی ہر وکٹ […]

غزہ کے متاثرہ بچوں کی امداد کے لیے ملتان سلطانز کا بڑا قدم Read More »

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرخرو، پشاور زلمی کو80 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ 10 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز کے مارجن سے ہرا دیا۔۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹ پر216 رنز بنائے ۔ کوئٹہ کے کپتان سعود شکیل 59، فن ایلن53 جب کہ حسن

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرخرو، پشاور زلمی کو80 رنز سے شکست Read More »

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

کراچی کنگز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے لیے دو کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر بین میکڈرموٹ اور پاکستان انڈر 19 کے کپتان سعد بیگ ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ بین میکڈرموٹ کو بنگلہ دیش کے لِٹن داس کی جگہ شامل

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا Read More »

میری انگریزی سے مسئلہ ان کو ہی ہوگا جن کو مجھ سے ناراض رہنا ہے: رضوان

پاکستان ون ڈے ٹیم اور پی ایس ایل ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ان کو انگریزی نہیں آتی، افسوس ہے کہ تعلیم مکمل نہ کرسکے، جس کی وجہ سے انگلش نہیں آتی لیکن اس بات پر کوئی شرمندگی نہیں کہ پاکستان کا کپتان ہو کر انگلش نہیں بول سکتے۔

میری انگریزی سے مسئلہ ان کو ہی ہوگا جن کو مجھ سے ناراض رہنا ہے: رضوان Read More »

پی ایس ایل کے آغاز سے پہلے ہی تنازع۔۔وارنر پریکٹس چھوڑ کر چلے گئے

پی ایس ایل کے دسویں سیزن کا آغاز ہواچاہتا ہے لیکن اس سے پہلے ہی کھلاڑیوں کے تنازعات شروع ہوچکے۔ پہلا تنازع کراچی کنگز کے ڈیوڈوارنر کاہوا ہے۔ ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز کا حصہ ہیں۔ جس کا پہلا میچ ہوم گراونڈ میں ملتان سلطانز سے ہوگا۔ کراچی کنگز کی پوری ٹیم گزشتہ دو روز سے

پی ایس ایل کے آغاز سے پہلے ہی تنازع۔۔وارنر پریکٹس چھوڑ کر چلے گئے Read More »

حسن علی کراچی کنگز کے “نائب کپتان” مقرر

پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز نے حسن علی کو دسویں سیزن کے لئے نائب کپتان مقرر کردیا ہے۔ کراچی کنگز اپنا پہلا میچ 12 اپریل کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ملتان سلطانز کے خلاف کھیلیں گے۔ فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی

حسن علی کراچی کنگز کے “نائب کپتان” مقرر Read More »

پاکستان کے سابق بولنگ کوچ شان ٹیٹ کی کراچی کنگز میں انٹری

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے کراچی کنگز نے آسٹریلیا کے سابق برق رفتار باؤلر شان ٹیٹ کو فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔ شان ٹیٹ کو کرکٹ کی دنیا میں ان کی طوفانی اسپیڈ اور تباہ کن یارکرز کے لیے جانا جاتا ہے، اپنی مہارت اور تجربہ کراچی کنگز کے نوجوان پیسرز

پاکستان کے سابق بولنگ کوچ شان ٹیٹ کی کراچی کنگز میں انٹری Read More »

وسیم اکرم کی پی ایس ایل میں انٹری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پی ایس ایل میں بطور کمنٹریٹر انٹری دے دی۔اس سے قبل وہ کراچی کنگز کی منیجمنٹ کے ساتھ منسلک رہے تھے۔ پاکستان سپر لیگ کا دسواں ایڈیش 11 اپریل سے شروع ہورہا ہے۔ کراچی، لاہور، ملتان اور پنڈی میں کھیلے جانے والے اس ایونٹ کے لئے

وسیم اکرم کی پی ایس ایل میں انٹری Read More »

روایتی رنگوں کے ساتھ نیا انداز : کراچی کنگز کی پی ایس ایل 10 کے لیے نئی کِٹ

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے آغاز سے قبل کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کروا دی ہے۔ نیلے اور سرخ رنگوں پر مشتمل یہ جاذبِ نظر لباس ایک جانب ٹیم کی تاریخ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے، تو دوسری جانب جدید انداز اور اعتماد کے ساتھ ایک نیا روپ بھی پیش کرتا

روایتی رنگوں کے ساتھ نیا انداز : کراچی کنگز کی پی ایس ایل 10 کے لیے نئی کِٹ Read More »

پاکستان کو تیسرے میچ میں بھی شکست، نیوزی لینڈ کا کلین سویپ

ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے میچ کو 42 اوورز تک محدود کیا گیا تھا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنائے اور اس طرح گرین شرٹس کو میچ جیتنے کے لیے 265 رنز کا ہدف ملا تھا

پاکستان کو تیسرے میچ میں بھی شکست، نیوزی لینڈ کا کلین سویپ Read More »