کھیل

روایتی رنگوں کے ساتھ نیا انداز : کراچی کنگز کی پی ایس ایل 10 کے لیے نئی کِٹ

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے آغاز سے قبل کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کروا دی ہے۔ نیلے اور سرخ رنگوں پر مشتمل یہ جاذبِ نظر لباس ایک جانب ٹیم کی تاریخ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے، تو دوسری جانب جدید انداز اور اعتماد کے ساتھ ایک نیا روپ بھی پیش کرتا […]

روایتی رنگوں کے ساتھ نیا انداز : کراچی کنگز کی پی ایس ایل 10 کے لیے نئی کِٹ Read More »

پاکستان کو تیسرے میچ میں بھی شکست، نیوزی لینڈ کا کلین سویپ

ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے میچ کو 42 اوورز تک محدود کیا گیا تھا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنائے اور اس طرح گرین شرٹس کو میچ جیتنے کے لیے 265 رنز کا ہدف ملا تھا

پاکستان کو تیسرے میچ میں بھی شکست، نیوزی لینڈ کا کلین سویپ Read More »

لاہور میں پی ایس ایل کی تیاریاں: اسکولوں کی اوقات کار بھی بدل دیئے گئے

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے دوران لاہور میں اسکولوں کی اوقات کار بدل دیئے گئے۔ رواں ماہ پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ ایونٹ پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا آغاز ہورہا ہے۔ جس کے میچز کراچی، ملتان، لاہور اور راولپنڈی میں منعقد ہوں گے۔ لاہور میں پی ایس ایل کے میچز

لاہور میں پی ایس ایل کی تیاریاں: اسکولوں کی اوقات کار بھی بدل دیئے گئے Read More »

پاکستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں بھی سلو اوورریٹ پر جرمانہ

انٹر نینشل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر ایک مرتبہ پھر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان ٹیم پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا۔ پاکستان ٹیم پر مقررہ وقت

پاکستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں بھی سلو اوورریٹ پر جرمانہ Read More »

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ون ڈے: نسیم شاہ نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ بھی پاکستان ہار گیا لیکن نسیم شاہ نے ایک خاص ریکارڈ میں اپنا نام شامل کر لیا۔ نیوزی لینڈ کے شہر ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل ناکام ہوگئی۔ 293 رنز کے تعاقب میں پوری ٹیم 208 رنز

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ون ڈے: نسیم شاہ نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا Read More »

پاکستان دوسرا میچ بھی ہار گیا: ٹی20 کے بعد ون ڈے سیریزبھی نیوزی لینڈ کےنام

تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 84 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ ہیملٹنمٰں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے تاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 292

پاکستان دوسرا میچ بھی ہار گیا: ٹی20 کے بعد ون ڈے سیریزبھی نیوزی لینڈ کےنام Read More »

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے: پاکستان پر جرمانہ

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو جرمانہ کردیا ۔۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز جاری ہے۔ جس کا پہلا میچ منگل کو کھیلا گیا تھا۔ پاکستان کو اس میچ میں 73 رنز سے شکست ہوئی تھی۔ دونوں

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے: پاکستان پر جرمانہ Read More »

ٹی20 کے بعد ون ڈے میں بھی برا حال: پاکستان پہلا میچ ہار گیا

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شکست کے بعد اب قومی ٹیم کا ون ڈے فارمیٹ میں بھی برا حال ہے۔ پاکستان پہلا میچ 73 رنز سے ہار گیا ہے۔ نیپیر میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں

ٹی20 کے بعد ون ڈے میں بھی برا حال: پاکستان پہلا میچ ہار گیا Read More »

نیوزی لینڈ کے پاکستانی نژاد محمد عباس کا اپنے آبائی ملک کے خلاف ریکارڈ

نیوزی لینڈ کے پاکستانی نژاد بیٹر محمد عباس نے اپنے ہی آبائی ملک کے خلاف ڈیبیو میچ پر تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ نیپیئر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 21 سالہ محمد عباس نے پاکستان کے خلاف 24

نیوزی لینڈ کے پاکستانی نژاد محمد عباس کا اپنے آبائی ملک کے خلاف ریکارڈ Read More »

پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں بدترین ہار ، سیریز نیوزی لینڈ کے نام

نیوزی لینڈ نے ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کو بدترین شکست سے دوچار کرکے سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ ماؤنٹ مانگا نوئی میں کھیلے گئےے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز بنائے، جواب

پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں بدترین ہار ، سیریز نیوزی لینڈ کے نام Read More »