کھیل

حسن نواز ٹی 20 میں تیزترین سنچری بنانے والا پاکستانی بیٹر

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر حسن نواز نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی جانب سے تیز ترین سنچری اسکور کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے 205 رنز بنانے تھے۔ پاکستان نے مطلوبہ ہدف 16 اوورز میں ہی […]

حسن نواز ٹی 20 میں تیزترین سنچری بنانے والا پاکستانی بیٹر Read More »

پاکستان کی شاندار واپسی: تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو شکست

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی 2 میچز ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم نے تیسرے میچ میں بھر پور واپسی کی ہے۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ جو بالکل ددرست ثابت ہوا۔ نیوزی

پاکستان کی شاندار واپسی: تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو شکست Read More »

چیمپئنز ٹرافی سے 3 ارب روپے سے زائد کا منافع کمایا: پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے پی سی بی کو تین ارب روپے کے منافع کا تخمینہ لگایا ہے۔ لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ایف او جاوید مرتضیٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی سی بی کے مشیر عامر میر نے کہا کہ پی سی بی نے

چیمپئنز ٹرافی سے 3 ارب روپے سے زائد کا منافع کمایا: پی سی بی Read More »

بولر کو 4 چھکے پڑنا بڑی بات نہیں: عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کسی بولر کو 4 چھکے پڑ جانا کوئی بڑی بات نہیں۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ دو سال میں کرکٹ بدل گئی ہے، ٹی ٹوئنٹی میں اسٹرائیک ریٹ بڑی اہمیت رکھتا

بولر کو 4 چھکے پڑنا بڑی بات نہیں: عاقب جاوید Read More »

چھکے چوکے مارنا اچھا ہے مگر جسے دیکھو آفریدی بنا ہوا ہے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کےجارح مزاج آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کہتے ہیں کہ پازیٹیو انٹینٹ سنگل ڈبل سے بھی ہوتا ہے ، چھکا، چوکا مارنا اچھی چیز ہے مگر جسے دیکھو شاہد آفریدی بنا ہوا ہے۔ کراچی میں تقریب کے دوران شاہد خان آفریدی نے کہا کہ ہمارے یہاں کوئی سسٹم نہیں دیگر ممالک میں

چھکے چوکے مارنا اچھا ہے مگر جسے دیکھو آفریدی بنا ہوا ہے: شاہد آفریدی Read More »

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی ہرا کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ڈنیڈن میں کھیلا گیا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے ٹاس اور میچ اپنے مقررہ وقت کے بجائے تاخیر سے شروع ہوا۔ 5، 5 اوورز کم کر کے میچ کی

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست Read More »

پہلا ٹی20: پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے ہرادیا

نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو باآسانی شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے حق میں درست ثابت ہوا۔ بیٹنگ مکمل

پہلا ٹی20: پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے ہرادیا Read More »

قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی۔ ٹیم 12 مارچ کی صبح نیوزی لینڈ روانہ ہوگی۔ پی سی بی نے محمد یوسف کو دورے کے لیے پاکستان ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ

قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار Read More »

سرجریز پلیئرز کی ہورہی ہیں مینجمنٹ خود کو بچا رہے ہیں: شاہد آفریدی

سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ سرجریز پلیئرز کی ہورہی ہیں مینجمنٹ خود کو بچا رہے ہیں۔ کراچی میں ٹیپ بال پریمیر لیگ کی تقریب میں شرکت کے دوران شاہد آفریدی نے کہا کہ چمپئنز ٹرافی فائنل تقریب میں پی سی بی کا نمائندہ نہ بلانا بہت بڑا سوال ہے۔ شاہد آفریدی نے

سرجریز پلیئرز کی ہورہی ہیں مینجمنٹ خود کو بچا رہے ہیں: شاہد آفریدی Read More »

نیوزی لینڈ کو شکست: بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیت لی

بھارت نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرلی دبئی انٹرنیشنل کرٹ اسٹیدیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اورمقررہ 50 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 50 اوورز میں 251 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کی جانب

نیوزی لینڈ کو شکست: بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیت لی Read More »