مقبول ترین

اب اے آئی سکھائے گا تصویر میں کیسے پوز دینا ہے

تصویر کے لئے صحیح پوز سمجھ نہیں آتا؟ اب آرٹیفیشل انٹیلی جنس آپ کی اس مشکل کا حل بننے جارہی ہے۔ ٹک ٹاک کے سابق ملازمین نے سپر پوز نامی نئی آئی او ایس ایپ متعارف کرائی ہے، جو اے آئی کی مدد سے صارفین کو تصاویرمرا ایپ ہے۔ صارف اپنی یا کسی دوست کی

اب اے آئی سکھائے گا تصویر میں کیسے پوز دینا ہے Read More »

کترینہ کے ماں بننے کے بعد وزن پر ٹرولنگ: سوشل میڈیا پر ٹرولز کو ہی رگڑا لگ گیا

کترینہ کیف کے پوسٹ پارٹم وزن کو لے کر سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ نے مداحوں کو شدید برہم کردیا۔ مداحوں نے ٹرولز کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ کترینہ نہ تو 20 سال کی ہیں اور نہ ہی انہیں کسی مصنوعی بیوٹی اسٹینڈرڈ پر پورا اترنے کی ضرورت ہے۔ چند روز قبل وکّی

کترینہ کے ماں بننے کے بعد وزن پر ٹرولنگ: سوشل میڈیا پر ٹرولز کو ہی رگڑا لگ گیا Read More »

بابر اعظم کی 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

پاکستان ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے فارم کی بحالی اور طویل فارمیٹ کی تیاری کے لیے سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ بابر اعظم جاری پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے بطور گیسٹ پلیئر ایکشن میں

بابر اعظم کی 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی Read More »

وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت عمران خان کے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا

وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے کیس کا تمام ریکارڈ سپریم کورٹ سے طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ اب آئینی عدالت ہی سنے گی۔ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 3 قیدیوں کو نجی

وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت عمران خان کے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا Read More »

وڈوز بے نے 78ویں ایمی ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

لاس اینجلس میں منعقدہ 78ویں ایمی ایوارڈز کی تقریب میں ٹیلی ویژن کی دنیا کے نمایاں فنکاروں اور ڈرامہ سیریز کو اعزازات سے نوازا گیا۔ اس سال کامیڈی سیریز وڈوز بے نے سب سے زیادہ توجہ حاصل کی اور مجموعی طور پر 14 ایمی ایوارڈز اپنے نام کیے، جو ایک ہی سال میں کسی کامیڈی

وڈوز بے نے 78ویں ایمی ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا Read More »

انگلینڈ سے وائٹ واش کے بعد آفٹر شاکس: پاکستان سلو اوور ریٹ پر 11 پوائنٹس سے محروم

پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر 11 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس سے محروم کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان ایجبسٹن ٹیسٹ میں مقررہ ہدف سے 11 اوورز پیچھے رہا۔ وقت کی رعایت کو مدنظر رکھنے کے بعد بھی اوور ریٹ کم رہا، جس

انگلینڈ سے وائٹ واش کے بعد آفٹر شاکس: پاکستان سلو اوور ریٹ پر 11 پوائنٹس سے محروم Read More »

موٹاپے کے علاج کا نیاعالمی معیار: ترجیح وزن میں کمی نہیں مجموعی صحت

موٹاپے کے علاج میں کامیابی کا معیار صرف ترازو پر نظر آنے والا وزن نہیں بلکہ مجموعی صحت میں بہتری ہونا چاہیے، اینڈوکرائن سوس موٹاپا ایک طویل مدتی طبی مسئلہ ہے جو ٹائپ ٹو ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، دل کی بیماری، فالج اور بعض اقائٹی نے نئی سائنسی رپورٹ میں زور دیا ہے۔ اینڈو کرائن

موٹاپے کے علاج کا نیاعالمی معیار: ترجیح وزن میں کمی نہیں مجموعی صحت Read More »

خوشی، خوف اور تھکن؛ ماہرہ خان نے 41 برس کی عمر میں ماں بننے کے احساسات بتادیے

پاکستانی شوبز کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے 41 برس کی عمر میں ماں بننے کے تجربے کو زندگی کا ایک غیر متوقع اور جذباتی مرحلہ قرار دیا ہے۔ ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے بتایا کہ 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی انہیں توقع نہیں تھی۔

خوشی، خوف اور تھکن؛ ماہرہ خان نے 41 برس کی عمر میں ماں بننے کے احساسات بتادیے Read More »

سیاسی جماعتوں کو سڑکیں، انٹرچینجز اور ٹول پلازے بند کرنے کا اختیار نہیں: اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 27 ستمبر کے احتجاج کے خلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی اور قرار دیا ہے کہ کسی سیاسی جماعت، سیاسی رہنما یا صوبائی حکومت کو اسلام آباد کی سڑکیں، شاہراہیں، داخلی و خارجی راستے، انٹرچینجز یا ٹول پلازے بند کرنے یا ان پر قبضہ کرنے کا قانونی اختیار حاصل

سیاسی جماعتوں کو سڑکیں، انٹرچینجز اور ٹول پلازے بند کرنے کا اختیار نہیں: اسلام آباد ہائی کورٹ Read More »

غزہ میں انسانی بحران: نوزائیدہ بچےبھی اسرائیلی بربریت کا شکار،اسپتالوں میں آلات کی شدید کمی

غزہ میں جاری جنگ اور طبی سہولیات کی شدید قلت نے قبل از وقت پیدا ہونے والے نومولود بچوں کی زندگیوں کو مزید خطرے میں ڈال دیا ہے۔ جنوبی غزہ کے ناصر اسپتال میں انکیوبیٹرز اور آکسیجن کی کمی کے باعث بعض اوقات دو، حتیٰ کہ تین نومولود بچوں کو ایک ہی انکیوبیٹر میں رکھا

غزہ میں انسانی بحران: نوزائیدہ بچےبھی اسرائیلی بربریت کا شکار،اسپتالوں میں آلات کی شدید کمی Read More »