مقبول ترین

جی میل، ڈرائیو اور فوٹوز استعمال کرنے والے خبردار!آپ کا ڈیٹا اشتہارات میں استعمال ہو سکتا ہے؟

نیویارک: گوگل کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کے بعد صارفین کے ای میلز، تصاویر اور دیگر معلومات کے استعمال سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ بعض شرائط کے تحت ان سروسز سے حاصل ہونے والی معلومات گوگل کے اشتہارات کو صارفین کی دلچسپی کے مطابق بنانے میں استعمال ہو سکتی ہیں۔ انٹرنیٹ پر کسی

جی میل، ڈرائیو اور فوٹوز استعمال کرنے والے خبردار!آپ کا ڈیٹا اشتہارات میں استعمال ہو سکتا ہے؟ Read More »

کانٹے اور شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈوالا جیسی فلموں کے ہدایت کار سنجےگپتا چل بسے

ممبئی: ہندی فلم انڈسٹری ایک اور معروف فلم ساز سے محروم ہوگئی۔ ’کانٹے‘، ’قابل‘ اور ’شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈوالا‘ جیسی مشہور فلمیں بنانے والے ہدایت کار سنجے گپتا 57 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے اچانک انتقال کی خبر نے مداحوں اور فلمی شخصیات کو افسردہ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے

کانٹے اور شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈوالا جیسی فلموں کے ہدایت کار سنجےگپتا چل بسے Read More »

تاریخ کا سب سے بڑا کرپٹو ہیک: بائننس سے 6.3 ارب ڈالر کی ڈیجیٹل کرنسی چوری

ہانگ کانگ:دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائننس کو تاریخ کے سب سے بڑے سائبر حملوں میں سے ایک کا سامنا کرنا پڑا ہے، جہاں ہیکرز نے تقریباً 6.3 ارب ڈالر مالیت کے ڈیجیٹل اثاثوں تک غیر قانونی رسائی حاصل کرکے انہیں مختلف بلاک چین نیٹ ورکس پر منتقل کردیا۔ اس واقعے نے

تاریخ کا سب سے بڑا کرپٹو ہیک: بائننس سے 6.3 ارب ڈالر کی ڈیجیٹل کرنسی چوری Read More »

مائیکروسافٹ کو کلاؤڈ کمپیوٹنگ پلیٹ فارم ایژور سے اربوں کا فائدہ

نیویارک: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں تجزیہ کاروں کی توقعات سے بہتر مالی نتائج پیش کیے ہیں۔ کمپنی کی آمدن اور منافع میں اضافے کی بنیادی وجہ اس کے کلاؤڈ کمپیوٹنگ پلیٹ فارم ایژور کی مضبوط کارکردگی اور مصنوعی ذہانت سے متعلق خدمات کی بڑھتی طلب ہے۔

مائیکروسافٹ کو کلاؤڈ کمپیوٹنگ پلیٹ فارم ایژور سے اربوں کا فائدہ Read More »

واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی کی تیاری: کئی گروپس اور سیکڑوں ممبرز سنبھالنا ہوگا آسان

دبئی: واٹس ایپ اپنے صارفین، خصوصاً بڑے گروپس اور کمیونٹیز کے ایڈمنز کے لیے ایک نئے فیچر ’آرگنائزیشن‘ پر کام کر رہا ہے۔ اس فیچر کی مدد سے ایک ہی تنظیم سے وابستہ متعدد گروپس اور ان کے ممبرز کی معلومات ایک جگہ دستیاب ہونے کی توقع ہے، جس سے ایڈمنز کے لیے بڑی کمیونٹیز

واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی کی تیاری: کئی گروپس اور سیکڑوں ممبرز سنبھالنا ہوگا آسان Read More »

کراچی خواتین کے لیے جیل؟ حنا الطاف کے بیان نے بحث چھیڑ دی

کراچی: پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے برطانیہ میں قیام کے بعد وطن واپسی کے حوالے سے ایسا تبصرہ کیا ہے جس نے خواتین کی آزادی اور تحفظ سے متعلق بحث کو دوبارہ موضوعِ گفتگو بنا دیا ہے۔ حنا الطاف نے لندن میں اپنے قیام کے آخری دن کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کراچی واپسی کا

کراچی خواتین کے لیے جیل؟ حنا الطاف کے بیان نے بحث چھیڑ دی Read More »

انو کپور کے ’دودھیا بدن‘ تبصرے پر تمنا بھاٹیہ کا ردعمل سامنے آگیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے سینئر اداکار انو کپور کی جانب سے ان کے بارے میں کیے گئے متنازع تبصرے پر پہلی بار اپنا ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ایسی باتوں کو اہمیت دینے کے بجائے اپنی اداکاری اور تخلیقی کام پر توجہ مرکوز رکھتی ہیں۔ گزشتہ سال بالی ووڈ

انو کپور کے ’دودھیا بدن‘ تبصرے پر تمنا بھاٹیہ کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

انگلینڈ کے خلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: حارث رؤف پرجرمانہ

لاہور: پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو انگلینڈ کے خلاف میچ میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے حارث رؤف پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا، جبکہ انہیں آفیشل ریپریمینڈ بھی جاری کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ٹرائی نیشن

انگلینڈ کے خلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: حارث رؤف پرجرمانہ Read More »

انسٹاگرام پر لمبی ویڈیوز کا نیا دور: 90 منٹ تک کا مواد دیکھنا ہوگا آسان

امریکا: انسٹاگرام نے طویل ویڈیوز کے لیے ’فیچرز‘ نامی نئے ویڈیو فارمیٹ کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے تحت منتخب تخلیق کار 90 منٹ تک کی افقی ویڈیوز پوسٹ کر سکیں گے۔ اس نئے فیچر کے ذریعے صارفین مختصر ریلز سے براہِ راست مکمل ویڈیو بھی دیکھ سکیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم

انسٹاگرام پر لمبی ویڈیوز کا نیا دور: 90 منٹ تک کا مواد دیکھنا ہوگا آسان Read More »

ایمباپے کو ماؤ زے تنگ پر مذاق مہنگا پڑ گیا: چین سے معافی مانگ لی

پیرس/بیجنگ: فرانس اور ریئل میڈرڈ کے معروف فٹ بالر کائلین ایمباپے کو چین کے سابق رہنما ماؤ زے تنگ سے متعلق ایک مبینہ مذاق پر شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ معاملے پر معذرت کے باوجود متعدد چینی کمپنیوں نے ان کے ساتھ تجارتی معاہدے ختم کر دیے، جبکہ چین میں ہسپانوی فٹ بال

ایمباپے کو ماؤ زے تنگ پر مذاق مہنگا پڑ گیا: چین سے معافی مانگ لی Read More »