ویب ڈیسک

پیٹرول ڈیزل کے بعد گیس بم: ایل پی جی 20.68 روپے فی کلو مہنگی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 سے ہوگا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلوگرام کے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 244 روپے 14 پیسے کا اضافہ کیا گیا

پیٹرول ڈیزل کے بعد گیس بم: ایل پی جی 20.68 روپے فی کلو مہنگی Read More »

ٹیلر سوئفٹ کنسرٹ حملے کے منصوبہ ساز کا ڈزنی کے خلاف دعویٰ خارج

ویانا: ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے مجرم کو ڈزنی کے خلاف ہرجانے کے دعوے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق آسٹریا کی عدالت نے ٹیلر سوئفٹ کے منسوخ شدہ ویانا کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے مجرم بیران اے کا ڈزنی

ٹیلر سوئفٹ کنسرٹ حملے کے منصوبہ ساز کا ڈزنی کے خلاف دعویٰ خارج Read More »

محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو این سی سی آئی اے طلب کرلیا گیا

لاہور:وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے رضوان کو 2 اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔ کرک انفو کے مطابق ایجنسی نے رضوان کو لندن میں گزشتہ ماہ قبضے میں لیے گئے موبائل فون کے حوالے

محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو این سی سی آئی اے طلب کرلیا گیا Read More »

اے آئی کی مدد سے ناول لکھنے کا الزام: مصنف شہرت کی بلندی سے زمین پر آ گرا

فرانسیسی ادب کی دنیا میں تہلکہ مچانے والا ہیٹی نژاد کینیڈین مصنف تھیلیسن اورلین اپنے پہلے ہی ناول پر اے آئی کے استعمال کے سنگین الزام کے بعد شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گیا ہے۔ ہجرت کے موضوع پر 38 سالہ مصنف کا لکھا گیا ناول اٹ واز آئیدر دیٹ اور ڈائی سب سے

اے آئی کی مدد سے ناول لکھنے کا الزام: مصنف شہرت کی بلندی سے زمین پر آ گرا Read More »

پہناووں پر سوال: پریشے کی حمایت میں ہانیہ اور سجل ، نادیہ خان کے دفاع میں بشریٰ انصاری

پاکستان کی نوجوان فیشن ڈیزائنر پریشے عدنان نے حال ہی میں نیویارک فیشن ویک میں اپنے برانڈ ‘سیکنڈ اسکن’ کے ساتھ فلائنگ سولو شو کو کلوز کر کے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا، وطن واپسی پر ایک ٹی وی شو میں متنازعہ سوالوں کی زد میں آ گئیں۔ نادیہ خان نے اپنے

پہناووں پر سوال: پریشے کی حمایت میں ہانیہ اور سجل ، نادیہ خان کے دفاع میں بشریٰ انصاری Read More »

این سی سی آئی اے کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کی تیاری

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے) کا نام تبدیل کرکے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائبر پولیس کو محکمہ پولیس کے ساتھ ہائبرڈ ماڈل پر چلانے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ ملک کے ہر ضلع میں سائبر پولیس اسٹیشن قائم کرنے کی تیاری کی

این سی سی آئی اے کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کی تیاری Read More »

ایشین گیمز کرکٹ: سیمی فائنل میں پاکستان کا بنگلا دیش اور بھارت کا سری لنکا سے مقابلہ

نیشین: جاپان کے شہر نیشین میں جاری ایشین گیمز مینز کرکٹ ٹورنامنٹ میں بارش نے سارا مزہ خراب کر دیا ہے۔ چاروں کوارٹر فائنل ایک بھی گیند ہوئے بغیر بارش کی نذر ہو گئے، جس کے بعد پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلا دیش براہ راست سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ کرک انفو کے

ایشین گیمز کرکٹ: سیمی فائنل میں پاکستان کا بنگلا دیش اور بھارت کا سری لنکا سے مقابلہ Read More »

اوپن اے آئی کا بڑا فیصلہ : باغی ماڈل آسٹرا 6.1 لانچ نہ کرنے کا اعلان

چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے تازہ ترین اور سب سے طاقتور آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل آسٹرا 6.1 کو ریلیز کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ اندرونی ٹیسٹنگ کے دوران یہ ماڈل سیفٹی کے سخت معیار پر پورا نہیں اتر سکا۔ یہ اعلان

اوپن اے آئی کا بڑا فیصلہ : باغی ماڈل آسٹرا 6.1 لانچ نہ کرنے کا اعلان Read More »

ٹام کروز نے ہیروگیری چھوڑ دی: نئی فلم میں کرپٹ بزنس مین بن گئے

ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز نے مشن امپاسیبل جیسے ایکشن سین چھوڑ کر اپنی زندگی کا سب سے مشکل اور متنازع کردار ادا کر لیا ہے۔ ان کی نئی فلم “ڈگر” میں وہ ایک بوڑھے اور کرپٹ بزنس ٹائیکون کے روپ میں نظر آئیں گے۔ اے ایف پی کے مطابق 13 کروڑ ڈالر

ٹام کروز نے ہیروگیری چھوڑ دی: نئی فلم میں کرپٹ بزنس مین بن گئے Read More »

فون واپس کرو اور تحقیقات کی وجہ بتاؤ: محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو خط

قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو باضابطہ خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے ایجنسی سے لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ کرک انفو کے مطابق رضوان نے این سی سی آئی اے کو لکھے اپنے

فون واپس کرو اور تحقیقات کی وجہ بتاؤ: محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو خط Read More »