ویب ڈیسک

برطانوی فضائی اڈے پر حملے کی مبینہ سازش:مشتبہ افراد کی ضمانت پر ٹرمپ حیران

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ میں ایک ایئربیس پر مبینہ حملے کی سازش کے الزام میں گرفتار کیے گئے 5 افراد کو ضمانت پر رہا کیے جانے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق برطانوی فضائیہ کے آر اے ایف فیئر فورڈ ایئربیس کے قریب سے 5 مشتبہ افراد گرفتار

برطانوی فضائی اڈے پر حملے کی مبینہ سازش:مشتبہ افراد کی ضمانت پر ٹرمپ حیران Read More »

اے آئی سے قتل کا طریقہ پوچھنے والا کراچی کا نوجوان ایف بی آئی کے ریڈار پر آ گیا

کراچی : کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے تعلق رکھنے والا 22 سالہ نوجوان مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا غلط استعمال کرنے پر بین الاقوامی اداروں کی نظروں میں آ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان نے گزشتہ ہفتے ایک مشہور اے آئی چیٹ بوٹ سے قتل سے متعلق غیر قانونی اور خطرناک سوالات پوچھے

اے آئی سے قتل کا طریقہ پوچھنے والا کراچی کا نوجوان ایف بی آئی کے ریڈار پر آ گیا Read More »

ایم ایل ون منصوبے کی تکمیل کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک سے مالی معاونت پر بات چیت شروع

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں پاکستان ریلوے حکام نے ایم ایل ون منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ کراچی سے پشاور تک موجودہ ریلوے ٹریک کو جدید تقاضوں کے مطابق مکمل طور پر اپ گریڈ کرنے کا منصوبہ ہے۔ حکام کے مطابق ایم ایل ون کا

ایم ایل ون منصوبے کی تکمیل کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک سے مالی معاونت پر بات چیت شروع Read More »

خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کے منصب پر پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

پشاور: خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو تبدیل کرنے کے معاملے پر تحریک انصاف کے اندر مختلف گروپس متحرک ہوگئے ہیں، جبکہ متعدد ارکان اسمبلی کی جانب سے وزارتِ اعلیٰ کے حصول کے لیے لابنگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر ایوب کے کزن ارشد ایوب، اسپیکر بابر سلیم سواتی، صوبائی

خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کے منصب پر پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے Read More »

آبنائے ہرمز کھولنے پر بڑی پیش رفت: ایران کو امریکی جواب کا انتظار

نیویارک: مشرق وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی کے درمیان ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے سے متعلق ایرانی تجویز پر امریکا اپنا حتمی جواب دے گا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے

آبنائے ہرمز کھولنے پر بڑی پیش رفت: ایران کو امریکی جواب کا انتظار Read More »

جیکی چن کی موت کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل

دنیا بھر میں مقبول چینی نژاد لیجنڈری فلم اسٹار جیکی چن سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک انتہائی افسوسناک جعلی خبر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ فیس بک، ایکس (ٹوئٹر) اور واٹس ایپ پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 71 سالہ اداکار انتقال کر گئے ہیں۔یہ خبر دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں بار شیئر

جیکی چن کی موت کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

اسپیس ایکس کی بڑی کامیابی: اسٹارشپ راکٹ تجرباتی اڑان میں زمین کے مدار تک پہنچ گیا

امریکی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے اسٹارشپ کی تجرباتی پرواز کے دوران ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے راکٹ کو کامیابی سے زمین کے مدار تک پہنچا دیا۔ اے ایف پی کے مطابق اسٹارشپ کو ٹیکساس میں واقع اسپیس ایکس کے لانچ کمپلیکس سے روانہ کیا گیا۔ پرواز کے دوران ایک انجن مقررہ وقت

اسپیس ایکس کی بڑی کامیابی: اسٹارشپ راکٹ تجرباتی اڑان میں زمین کے مدار تک پہنچ گیا Read More »

پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات: ٹیکس وصولی اور اثاثوں کی تفصیلات پر غور

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے کے لیے باقاعدہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں وزارت خزانہ، ایف بی آر اور دیگر متعلقہ حکام نے معاشی امور اور اصلاحات پر آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں جاری مذاکرات میں

پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات: ٹیکس وصولی اور اثاثوں کی تفصیلات پر غور Read More »

پاکستان کا پہلا خلاباز کون؟ دو پائلٹ چین میں سخت تربیت میں مصروف

بیجنگ: پاکستان کے خلا میں جانے کے خواب نے عملی شکل اختیار کرنا شروع کر دی ہے اور دو پاکستانی پائلٹ چین میں سخت تربیت حاصل کر رہے ہیں، جن میں سے ایک کو چین کے خلائی اسٹیشن تیان گونگ جانے والے پہلے غیر ملکی خلاباز کے طور پر منتخب کیا جائے گا۔ پاکستان کی

پاکستان کا پہلا خلاباز کون؟ دو پائلٹ چین میں سخت تربیت میں مصروف Read More »

ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان اور بھارت بغیر کھیلے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

جاپان میں جاری ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں بارش نے پاکستان اور بھارت کے کوارٹر فائنلز کا کھیل ہی ختم کر دیا، جس کے باعث دونوں روایتی حریف بغیر ایک بھی گیند کھیلے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ پیر، 28 ستمبر کو دفاعی چیمپئن بھارت کا مقابلہ افغانستان جبکہ پاکستان کا سامنا ہانگ کانگ

ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان اور بھارت بغیر کھیلے سیمی فائنل میں پہنچ گئے Read More »