کھیل

حج نے روح میں ایسی چنگاری روشن کردی جو ہمیشہ جلتی رہے گی: وسیم اکرم

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حجِ بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سفر ان کا ذاتی اور روحانی فیصلہ تھا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں وسیم اکرم نے کہا کہ بعض حلقوں میں ان کے حج کے […]

حج نے روح میں ایسی چنگاری روشن کردی جو ہمیشہ جلتی رہے گی: وسیم اکرم Read More »

آئی سی سی میں اہم تقرری: ڈاکٹر روز سی آزاد ڈائریکٹر مقرر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ڈاکٹر روز سی ریواز کو بورڈ میں بطور آزاد ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے، جہاں وہ ابتدائی طور پر تین سالہ مدت کے لیے خدمات انجام دیں گی، جس میں مزید تین سال کی توسیع بھی ممکن ہوگی۔ آئی سی سی کے مطابق ڈاکٹر ریواز اس وقت انگلین

آئی سی سی میں اہم تقرری: ڈاکٹر روز سی آزاد ڈائریکٹر مقرر Read More »

کوشش کریں گے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے: شاہین

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل قومی ٹیم کے بھرپور تیاری اور کامیابی کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ راولپنڈی میں کھیلا جانے والا پہلا ون ڈے پاکستان کرکٹ کی

کوشش کریں گے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے: شاہین Read More »

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 30 مئی سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ سیریز کا دوسرا ون ڈے 2 جون کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم جبکہ تیسرا اور آخری میچ 4 جون کو اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔ تینوں میچز پاکستانی وقت کے

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی Read More »

ارجنٹائن کا ورلڈ کپ مشن: انجری خدشات کے باوجود میسی کپتان مقرر

لیونل میسی ایک بار پھر فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی قیادت کریں گے۔ قومی ٹیم کے کوچ لیونل اسکالونی نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے لیے 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کر دی۔ اے ایف پی کے مطابق 38 سالہ میسی کے لیے یہ کیریئر کا ریکارڈ ساز

ارجنٹائن کا ورلڈ کپ مشن: انجری خدشات کے باوجود میسی کپتان مقرر Read More »

کرکٹ وکٹوریہ کا نیا عالمی منصوبہ، ڈیوڈ ہسی کو بڑی ذمہ داری مل گئی

سابق آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ ہسی نے آسٹریلوی صوبے وکٹوریہ کی مینز کرکٹ کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اب وہ ایک نئے عالمی منصوبے میں اہم کردار ادا کریں گے، جسے کرکٹ وکٹوریہ ہی آئندہ چند ہفتوں میں لانچ کرنے جا رہی ہے۔ کرک انفو کے مطابق ڈیوڈ ہسی اگست 2022 سے

کرکٹ وکٹوریہ کا نیا عالمی منصوبہ، ڈیوڈ ہسی کو بڑی ذمہ داری مل گئی Read More »

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز: ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے 2026 کے سیزن کے بین الاقوامی کرکٹ شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی اور اگست 2026 میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ اعلان کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز: ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری Read More »

دورہ پاکستان : مچل مارش ون ڈے سیریز سے باہر، جوش انگلس آسٹریلوی ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کے خلاف 30 مئی سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز سے قبل مہمان ٹیم آسٹریلیا کو اس وقت شدید دھچکا لگا ہے جب ان کے قائم مقام کپتان مچل مارش ٹخنے کی شدید انجری کے باعث پوری سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ مچل مارش کی عدم دستیابی کے بعد

دورہ پاکستان : مچل مارش ون ڈے سیریز سے باہر، جوش انگلس آسٹریلوی ٹیم کے کپتان مقرر Read More »

بھارتی بولر عرشدیپ سنگھ کی انسٹاگرام صفائی: 200 سے زائد پوسٹس ڈیلیٹ

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 میں پنجاب کنگز کا سفر ختم ہوتے ہی بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عرشدیپ سنگھ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اچانک کی جانے والی تبدیلیوں کے باعث خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ آئی پی ایل سیزن کے دوران اپنی گرل فرینڈ سے متعلق خبروں کی وجہ

بھارتی بولر عرشدیپ سنگھ کی انسٹاگرام صفائی: 200 سے زائد پوسٹس ڈیلیٹ Read More »

مائیک ہیسن نے محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ بتادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے قومی ٹیم میں حالیہ تبدیلیوں اور محمد رضوان کی کپتانی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز سیریز کے بعد ٹیم مینجمنٹ کو محسوس ہوا کہ قومی ٹیم مطلوبہ نتائج نہیں دے پا

مائیک ہیسن نے محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ بتادی Read More »