کھیل

ورلڈ کپ سے قبل لیونل میسی کی انجری نے ارجنٹائن کی پریشانی بڑھا دی

لیجنڈفٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ سے چند ہفتے قبل انجری کے خدشے کے باعث توجہ کا مرکز بن گئے، جب وہ انٹر میامی کے میچ کے دوران اچانک میدان چھوڑ کر باہر چلے گئے۔ امریکا میںکھیلےجارہے میجر لیگ سوکر میں فلاڈیلفیا یونین کے خلاف کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں میسی نے 73ویں […]

ورلڈ کپ سے قبل لیونل میسی کی انجری نے ارجنٹائن کی پریشانی بڑھا دی Read More »

آئی پی ایل میں کوہلی سےگرما گرمی پر ٹریوس ہیڈ اور اہلیہ کو آن لائن ہراسانی کا سامنا

آئی پی ایل کے دوران ویرات کوہلی اور ٹریویس ہیڈ کے درمیان ہونے والی تلخی کے بعد سوشل میڈیا پر تنازع شدت اختیار کر گیا، جہاں آسٹریلوی بلے باز اور ان کی اہلیہ کو مبینہ طور پر سخت تنقید اور نازیبا پیغامات کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ واقعہ جمعے کو سن رائزرز حیدرآباداور رائل چیلنجرز

آئی پی ایل میں کوہلی سےگرما گرمی پر ٹریوس ہیڈ اور اہلیہ کو آن لائن ہراسانی کا سامنا Read More »

قوت بخش ادویات کی اجازت والے انہاسنڈ گیمز: سپر ہیومن بنانے کا منصوبہ یا خطرناک تجربہ؟

امریکا کے شہر لاس ویگاس میں اس ہفتے ہونے والے متنازع اینہانسڈ گیمز نے کھیلوں کی دنیا میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں ایتھلیٹس کو کارکردگی بڑھانے والی ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کی کھلی اجازت دی گئی ہے۔ اس غیر روایتی ایونٹ میں اسپرنٹرز، تیراک اور ویٹ لفٹرز بغیر کسی ڈوپنگ پابندی کے حصہ

قوت بخش ادویات کی اجازت والے انہاسنڈ گیمز: سپر ہیومن بنانے کا منصوبہ یا خطرناک تجربہ؟ Read More »

کوہلی کا ٹریوس ہیڈ سے گرما گرمی کے بعد ہاتھ ملانے سے انکار

انڈین پریمیئر لیگ میں ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے نے شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کر لی۔ سن رائزرز حیدرآباد نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو 55 رنز سے شکست دی، جس کے دوران دونوں اسٹار کھلاڑیوں کے درمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔ رائل چیلنجرز بنگلورو کو 256 رنز

کوہلی کا ٹریوس ہیڈ سے گرما گرمی کے بعد ہاتھ ملانے سے انکار Read More »

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز : قومی اسکواڈ میں بابر، شاداب اور نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز 30 مئی سے 4 جون تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ قومی ٹیم کی قیادت فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کریں گے جبکہ سلمان

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز : قومی اسکواڈ میں بابر، شاداب اور نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی Read More »

پی سی بی کا بڑا دھماکا: محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم سے بھی ڈراپ کرنے کی تیاری

آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز 30 مئی سے شروع ہو رہی ہے۔ مہمان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی، جبکہ سیریز کے میچز 30 مئی، 2

پی سی بی کا بڑا دھماکا: محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم سے بھی ڈراپ کرنے کی تیاری Read More »

ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل شکست: شان مسعود نے کپتانی کا فیصلہ پی سی بی پر چھوڑ دیا

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلادیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد اپنی کپتانی کے مستقبل کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ پر چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کو وقتی نہیں بلکہ ساختی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔ بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 78 رنز کی شکست

ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل شکست: شان مسعود نے کپتانی کا فیصلہ پی سی بی پر چھوڑ دیا Read More »

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی بنگلادیش کی جیت: پاکستان کو وائٹ واش

بنگلادیش نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ میزبان ٹیم نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرا کر تاریخی کامیابی حاصل کی۔ 437 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی بنگلادیش کی جیت: پاکستان کو وائٹ واش Read More »

جمعہ، ہفتہ یا اتوار… ٹرمپ نے ایران پر نئے حملے کی ڈیڈ لائن دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور چین کے حوالے سے انتہائی اہم اور سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ ایران اس وقت شدید دباؤ میں ہے اور امریکا کے ساتھ ڈیل کرنے کے لیے بھیک مانگ رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے

جمعہ، ہفتہ یا اتوار… ٹرمپ نے ایران پر نئے حملے کی ڈیڈ لائن دے دی Read More »

سلہٹ ٹیسٹ میں جیت پاکستان سے 121 رنز اور بنگلادیش کو 3 وکٹیں دور

بنگلا دیش کے خلاف ڈھاکا کے بعد سلہٹ میں بھی پاکستان کی شکست یقینی نظر آرہی ہے۔۔ ٹیسٹ میچ میں جیت پاکستان سے 121 رنز اور بنگلادیش کو 3 وکٹیں دور ہے۔۔ سہلٹ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستانی اوپنرز نے چوتھے دن کا کھیل شروع کیا تو 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں

سلہٹ ٹیسٹ میں جیت پاکستان سے 121 رنز اور بنگلادیش کو 3 وکٹیں دور Read More »