کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی پاکستان شکست کے دہانے پر: جیت کے لئے 437 رنزدرکار

دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 437 رنز کا ہدف دے دیا، تیسرے دن کھیل کے اختتام تک پاکستانی اوپنرز بغیر کوئی رن بنائے کیریز پر موجود ہیں۔  سلہٹ میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز بنگلادیش نے تیسرے روز کھیل کا آغاز 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز […]

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی پاکستان شکست کے دہانے پر: جیت کے لئے 437 رنزدرکار Read More »

کشیدگی کے باوجود ایران کی فیفا ورلڈ کپ تیاری جاری، ٹیم ترکیہ روانہ

ایران کی فٹبال ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ترکیہ روانہ ہوگئی ہے، جہاں وہ ایک دوستانہ میچ کھیلنے کے ساتھ ساتھ امریکا کے ویزوں کے لیے درخواستیں بھی جمع کروائے گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ٹیم ترکیہ کے شہرانطالیہ پہنچ گئی، جہاں کھلاڑی آخری تربیتی کیمپ اور دوستانہ مقابلوں میں حصہ لیں گے۔

کشیدگی کے باوجود ایران کی فیفا ورلڈ کپ تیاری جاری، ٹیم ترکیہ روانہ Read More »

ڈھاکا کےبعد سہلٹ میں بھی پاکستان کی حالت خراب: بنگلا دیش کو156 رنز کی برتری

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف 156 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ سہلٹ میں کھیلےجارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے پاکستان نے بنگلا دیش کے 278 رنز کے جواب میں 21 رنز بغیر کسی نقصان کے ساتھ اپنی

ڈھاکا کےبعد سہلٹ میں بھی پاکستان کی حالت خراب: بنگلا دیش کو156 رنز کی برتری Read More »

ڈھاکاٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ: پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 8 پوائنٹس کٹ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ڈھاکا ٹیسٹ میں سست اوور ریٹ برقرار رکھنے پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ( ڈبلیو ٹی سی) کے 8 اہم پوائنٹس سے محروم کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے اس سزا کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں

ڈھاکاٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ: پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 8 پوائنٹس کٹ گئے Read More »

ویمنز ٹی30 انٹرنیشنل میں تیز ترین ففٹی: عالمی ریکارڈ پاکستان کی فاطمہ ثنا کے نام

پاکستانی ویمنز ٹیم کی بیٹر فاطمہ ثنا نے خواتین ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے صرف 15 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر دنیا کی تیز ترین ففٹی کا نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان اور زمبابوے ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان کراچی میں کھیلے گئے تیسرے ٹی20 میچ میں قومی

ویمنز ٹی30 انٹرنیشنل میں تیز ترین ففٹی: عالمی ریکارڈ پاکستان کی فاطمہ ثنا کے نام Read More »

سلہٹ ٹیسٹ کے لئے بنگلا دیش نے بابر اعظم کو زیر کرنے کی حکمت عملی بنالی

بنگلا دیش کے سینیئر وکٹ کیپر بیٹر مشفق الرحیم نے کہا ہے کہ بنگلا دیشی ٹیم کو بابر اعظم کے خلاف حکمتِ عملی کا بخوبی علم ہے اور اگر وہ اپنے منصوبے پر درست انداز میں عمل کرنے میں کامیاب رہے تو پاکستانی ٹیم کو دباؤ میں لایا جاسکتا ہے۔ سلہٹ میں دوسرے ٹیسٹ میچ

سلہٹ ٹیسٹ کے لئے بنگلا دیش نے بابر اعظم کو زیر کرنے کی حکمت عملی بنالی Read More »

مجھے کسی کو اپنی اہمیت ثابت کرنے کی ضرورت نہیں : کوہلی

ویرات کوہلی نے واضح کیا ہے کہ وہ اب کرکٹ کسی کو اپنی صلاحیت یا اہمیت ثابت کرنے کے لیے نہیں بلکہ صرف کھیل سے محبت کی خاطر کھیل رہے ہیں۔ بھارتی اسٹار بیٹر نے کہا کہ اگر کسی ماحول میں انہیں بار بار اپنی قدر ثابت کرنا پڑے تو وہ ایسی جگہ کا حصہ

مجھے کسی کو اپنی اہمیت ثابت کرنے کی ضرورت نہیں : کوہلی Read More »

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل بنگلا دیش کو دھچکا، شادمان اسلام سیریز سے باہر

بنگلادیش کو پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا، اوپنر شادمان اسلام انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق شادمان اسلام کو میرپور ٹیسٹ کے دوران کیچ لینے کی کوشش میں سینے پر چوٹ لگی تھی، جس کے باعث وہ 16 مئی سے سلہٹ

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل بنگلا دیش کو دھچکا، شادمان اسلام سیریز سے باہر Read More »

فہیم اشرف کا ویٹالٹی بلاسٹ اور کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لئے یارکشائر سے معاہدہ

پاکستان کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے انگلش کاؤنٹی کلب یارک شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے اور وہ ویٹالٹی بلاسٹ ٹی20 ٹورنامنٹ سمیت کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو راؤنڈز میں بھی دستیاب ہوں گے۔ انہیں انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہونے والے آسٹریلوی آل راؤنڈر ول سدر لینڈ کی

فہیم اشرف کا ویٹالٹی بلاسٹ اور کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لئے یارکشائر سے معاہدہ Read More »

انگلینڈ کو فاسٹ بولرز کی کمی کا سامنا: اولی رابنسن کی دو سال بعد ٹیم میں واپسی

فاسٹ بولر اولی رابنسن کو دو سال بعد انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم میں واپس بلا لیا گیا ہے، جبکہ انگلینڈ کرکٹ کے سربراہ راب کی نے انہیں دنیا کے بہترین بولرز میں شمار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ وہ اپنی واپسی کو یادگار بنائیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے 32

انگلینڈ کو فاسٹ بولرز کی کمی کا سامنا: اولی رابنسن کی دو سال بعد ٹیم میں واپسی Read More »