کھیل

پاکستان ڈھاکا ٹیسٹ ہار گیا؛ بنگلادیش کو ایک صفر کی برتری

ڈھاکا کی وکٹ پر ایک بار پھر پاکستانی بیٹنگ لڑکھڑا گئی، اور بنگلادیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ بنگلا دیش کی جانب سے جیت کے لئے 268 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم کا آغاز […]

پاکستان ڈھاکا ٹیسٹ ہار گیا؛ بنگلادیش کو ایک صفر کی برتری Read More »

ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلادیش کو پاکستان پر 179 رنز کی برتری، مقابلہ ڈرا کی جانب گامزن

ڈھاکا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا جہاں چوتھے روز کھیل کے اختتام پر بنگلادیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنا کر پاکستان پر مجموعی طور پر 179 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میر پور میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے دن بنگلادیش نے دن

ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلادیش کو پاکستان پر 179 رنز کی برتری، مقابلہ ڈرا کی جانب گامزن Read More »

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کیلئے اپنی ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جہاں کینگروز تین میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کا مقابلہ کریں گے۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے جبکہ اسکواڈ میں الیکس کیری، کیمرون گرین، جوش انگلس، مارنوس لبوشین، ایڈم زمپا اور نیتھن ایلس سمیت کئی

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان Read More »

ڈھاکا ٹیسٹ دلچسپ ہوگیا: بنگلادیش کے 413 رنز کے جواب میں پاکستان کے 386 رنز

ڈھاکا ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن بنگلا دیش کے 413 رنز کے جواب میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں 386 رنز بنائے ہیں۔ اس طرح بنگلادیش کو دوسری اننگز میں 27 رنز کی برتری مل گئی ہے۔ شیر بنگلا کرکرٹ اسٹیڈیم مین کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن قومی ٹیم نے اپنی پہلی

ڈھاکا ٹیسٹ دلچسپ ہوگیا: بنگلادیش کے 413 رنز کے جواب میں پاکستان کے 386 رنز Read More »

دنیا کو نفرت اور تقسیم نہیں امن، برداشت اور انسانیت کی ضرورت ہے: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ جس صف میں دل، قدم اور ارادے ایک ہوں، اللّٰہ تعالیٰ بھی اسے پسند فرماتا ہے۔ ایکس پر اپنی ٹوئٹ میں شاہد آفریدی نے آپریشن بنیان المرصوص کی پہلی سالگرہ پر قوم اور پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا

دنیا کو نفرت اور تقسیم نہیں امن، برداشت اور انسانیت کی ضرورت ہے: شاہد آفریدی Read More »

اذان اویس انٹرنیشنل ڈیبو پر سنچری بنانے والے 14ویں پاکستانی کرکٹر

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں جہاں تجربہ کار بیٹرز بھی محتاط دکھائی دیتے ہیں، وہیں پاکستان کے نوجوان اوپنر اذان اویس نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ کو یادگار بنا دیا۔ دائیں ہاتھ کے بیٹر نے بنگلادیش کے خلاف ڈیبیو ٹیسٹ میں شاندار سنچری اسکور کرکے تاریخ میں اپنا

اذان اویس انٹرنیشنل ڈیبو پر سنچری بنانے والے 14ویں پاکستانی کرکٹر Read More »

سعودی عرب کھیلوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پیچھے ہٹنے لگا

گزشتہ چند برسوں میں سعودی عرب نے عالمی کھیلوں میں غیر معمولی سرمایہ کاری کر کے اپنی مضبوط موجودگی قائم کی۔ فٹبال، گولف، اسنوکر، خواتین ٹینس، ریسلنگ اور دیگر کھیلوں میں بڑے پیمانے پر سرمایہ لگا کر سعودی عرب نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی۔ اس حکمت عملی کا مقصد معیشت کو تیل پر

سعودی عرب کھیلوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پیچھے ہٹنے لگا Read More »

پاکستان میں رواں سال سہ ملکی ون ڈے سیریز: انگلینڈ اور سری لنکا کی شرکت کی تصدیق

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی رونقیں مزید بڑھنے کو ہیں، جہاں رواں برس اکتوبر اور نومبر کے دوران پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی (ٹرائی سیریز) ون ڈے سیریز کا انعقاد طے پا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق اس اہم ٹورنامنٹ کے لیے تمام معاملات کو حتمی شکل دی جا رہی

پاکستان میں رواں سال سہ ملکی ون ڈے سیریز: انگلینڈ اور سری لنکا کی شرکت کی تصدیق Read More »

عثمان طارق کی وائٹلٹی بلاسٹ میں انٹری: واروکشائر سے معاہدہ

پاکستانی اسپنر عثمان طارق نے انگلینڈ کے ٹی 20 ٹورنامنٹ ‘وائٹلٹی بلاسٹ’ کے لیے واروکشائر کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ 28 سالہ اسپنر پورے سیزن کے لیے دستیاب ہوں گے، جس کے بعد وہ ‘دی ہنڈریڈ’ میں برمنگھم فینکس کی نمائندگی کریں گے۔ عثمان طارق نے بہت کم وقت میں اپنی صلاحیتوں کا

عثمان طارق کی وائٹلٹی بلاسٹ میں انٹری: واروکشائر سے معاہدہ Read More »

آئی سی سی سالانہ ٹی 20 رینکنگ: پاکستان بدستور چھٹے نمبر پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مردوں اور خواتین کی نئی سالانہ ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان سمیت ٹاپ ٹیموں کی پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ آئی سی سی کے مطابق، ورلڈ چیمپئن بھارت ایک پوائنٹ کی کمی کے باوجود بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ رینکنگ میں

آئی سی سی سالانہ ٹی 20 رینکنگ: پاکستان بدستور چھٹے نمبر پر Read More »