چین نے غیر ملکی اجنبیوں کو بچے گود دینے کی پالیسی ختم کردی
چین نے اپنے بچوں کو غیر ملکی اجنبیوں کو گود دینے کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ رائٹرز کے مطابق چین کئی برسوں سے پالیسی کے تحت اپنے ملک کے شہریوں کے بچوں کو بیرون ملک مقیم بے اولاد خاندانوں کو گود دیتا رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 1992 سے اب تک […]
چین نے غیر ملکی اجنبیوں کو بچے گود دینے کی پالیسی ختم کردی Read More »









