سری لنکا میں تبدیلی: عوام نے بغاوتوں میں ملوث پارٹی کو اقتدار سونپ دیا
سری لنکا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بائیں بازو کی سوچ کی حامل جماعت کے امیدوار کے لئے ملک کا صدر بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ سری لنکا میں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی تقریبً مکمل ہوچکی ہے۔ اشتراکی سوچ کی حامل پیپلز لبریشن فرنٹ پارٹی کے رہنما انورا […]
سری لنکا میں تبدیلی: عوام نے بغاوتوں میں ملوث پارٹی کو اقتدار سونپ دیا Read More »









