دنیا

مارک زکربرگ بھی ایلون مسک اور جیف بیزوس کے 200 ارب ڈالر کلب میں شامل

میٹا پلیٹ فارمز کے شریک بانی اور سی ای او مارک زکربرگ بھی 200 بلین ڈالر کی دولت کے ساتھ امیر ترین ارب پتیوں کے کلب میں شامل ہو گئے ہیں۔ ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس پہلے ہی اس کلب میں شامل ہیں۔ بلومبرگ کے بلینیئرز انڈیکس کے 25 […]

مارک زکربرگ بھی ایلون مسک اور جیف بیزوس کے 200 ارب ڈالر کلب میں شامل Read More »

حزب اللہ کا اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹ حملہ

حزب اللہ نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹ حملہ کیا ہے۔ جس کی تصدیق اسرائیلی حکومت نے بھی کردی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق حزب اللہ نے بدھ کی صبح تل ابیب پر بیلسٹک میزائل داغا۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ حزب اللہ کا کوئی

حزب اللہ کا اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر راکٹ حملہ Read More »

لبنان کی صورتِ حال ناقابلِ قبول ہے: پوپ فرانسس

کیتھولک مسیحیوں کے روھانی پیشوا پوپ فرانسن نے لبنان کی صورتِ حال کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ویٹی کن میں خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ “لبنان سے آنے والی اطلاعات پر وہ بہت افسردہ ہیں، وہاں حالیہ دنوں میں بمباری سے بہت اموات اور تباہی

لبنان کی صورتِ حال ناقابلِ قبول ہے: پوپ فرانسس Read More »

لبنان میں اسرائیلی بمباری سے شہدا کی تعداد 600 سے بڑھ گئی

غزہ کے بعد اب اسرائیل نے لبنان میں بھی اپنی ننگی جارحیت دکھانا شروع کردی ہے۔ دو روز میں لبنان میں شہدا کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق اسرائیل نے 23 ستمبر سے لبنان میں شروع کی گئی کارروائیوں کو ’آپریشن ناردرن ایرو‘ کا نام دیا ہے۔ گزشتہ دو

لبنان میں اسرائیلی بمباری سے شہدا کی تعداد 600 سے بڑھ گئی Read More »

شارجہ میں کرایہ داری کا نیا قانون جاری: تارکین وطن کو ہوئے بڑے فائدے

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں املاک کو کرائے پر دیئے جانے کا نیا قانون جاری ہوا ہے جس کرایہ داروں کو کئی طرح کے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ یو اے ای کی ریاست شارجہ کی مقامی انتظامیہ نے 23 ستمبر کو کرائے کے قوانین میں نئی تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ جن

شارجہ میں کرایہ داری کا نیا قانون جاری: تارکین وطن کو ہوئے بڑے فائدے Read More »

اسرائیل کی لبنان میں بمباری سےکم از کم 200 افراد شہید، 800 زخمی

لبنان کے جنوب میں اسرائیل کے حملوں سے کم از کم 200 افراد شہید جب کہ 800 کے لگ بھگ زخمی ہوگئے ہیں۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں کواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ الجزیرہ ، رائٹرز اور اے ایف پی کے مطابق گزشتہ کئی روز سے حزب اللہ اور اسرائیل میں جاری لڑائی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری سےکم از کم 200 افراد شہید، 800 زخمی Read More »

اسرائیل اور حزب اللہ میں شدید لڑائی: ایک دوسرے پر حملے

لبنان کی مزاحمت کار تنظیم حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان لڑائی شدت اختیار کرگئی ہے۔ دونوں جانب سے بھرپور ایک دوسرے پر پھرپور حملے کئے جارہے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے لبنان کے جنوب میں شدید بمباری کی، دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیل کے شمال میں فوجی اہداف

اسرائیل اور حزب اللہ میں شدید لڑائی: ایک دوسرے پر حملے Read More »

غزہ میں ایک ا ور اسکول میں موجود پناہ گزینوں پر اسرائیلی حملہ: متعدد افراد شہید

غزہ شہر میں بے گھر خاندانوں کو پناہ دینے والے ایک اور اسکول پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 7 افراد شہید ہوگئے۔ اے ایف پی کے مطابق اتوار کی صبح اسرائیل نے غزہ کے کفر قاسم اسکول پر بمباری کی۔ غزہ میں وزارت صحت کے حکام کے مطابق اسرائیلی کارروائی میں 7 افراد شہید

غزہ میں ایک ا ور اسکول میں موجود پناہ گزینوں پر اسرائیلی حملہ: متعدد افراد شہید Read More »

خبردار! یواے ای میں چیک پرغلط دستخط کئے تو 2 سال قید ہوسکتی ہے

متحدہ عرب امارات کو کاروبار کی جنت کہا جاتا ہے ۔ جس کی وجہ وہاں امن ، تاجر دوست ماحول اور بینکرای کے سخت قوانین ہیں ۔ اس کی مثال یہ ہے کہ بینک چیک پر غلط دستخط آپ کو 2 سال کے لئے جیل کی ہوا کھا سکتا ہے۔ پاکستان میں چیک پر غلط

خبردار! یواے ای میں چیک پرغلط دستخط کئے تو 2 سال قید ہوسکتی ہے Read More »

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 51 افراد ہلاک

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے کم از کم 51 افراد ہلاک جب کہ متعدد لاپتہ ہیں۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ارنا کے مطابق دھماکا دارالحکومت تہران سے تقریباً 540 کلومیٹر (335 میل) جنوب مشرق میں واقع تباس میں کوئلے کی کان میں میتھین گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوا۔ مقامی

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 51 افراد ہلاک Read More »