دنیا

بائپر جوائے سےبھارتی ریاست گجرات میں جانی و مالی نقصان

طاقت ور سمندری طوفان بائپر جوائے  کا آج  پاکستان اور بھارت کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان تھا۔ تاہم، پاکستان اب اس طوفان سے محفوظ ہے۔

بائپر جوائے سےبھارتی ریاست گجرات میں جانی و مالی نقصان Read More »

جنگل کی آگ سے امریکہ میں آسمان کا رنگ تبدیل

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس وقت پورے کینیڈا میں متعدد جنگلات کی آگ بھڑک رہی ہے، لیکن ہوا کے رُخ کی وجہ سے اونٹاریو اور کیوبیک کے کئی علاقوں سے دھواں اٹھ رہا ہے جو جنوب کی طرف سفر کر کے امریکہ میں داخل ہو گیا ہے۔

جنگل کی آگ سے امریکہ میں آسمان کا رنگ تبدیل Read More »

صوبائی گورنر کی تعزیتی تقریب میں دھماکے سے 15 افراد جاں بحق

حکام کے مطابق دہشت گردوں نے مسجد میں اس وقت دھماکہ کیا جب وہاں دو دن قبل کار بم دھماکے میں ہلاک ہونے نگران  گورنر نثار احمد احمدی کی یاد میں تقریب جاری تھی۔

صوبائی گورنر کی تعزیتی تقریب میں دھماکے سے 15 افراد جاں بحق Read More »

افغان صوبے بدخشاں کے گورنر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

حملے میں نثار احمد کے ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جب کہ گورنر بدخشاں کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم، وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوئے۔

افغان صوبے بدخشاں کے گورنر قاتلانہ حملے میں جاں بحق Read More »