دنیا

ممبئی میں سلمان اور شاہ رخ کے مسلمان سیاستدان دوست بابا صدیقی قتل

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اور شاہ رخ خان سمیت کئی فلمی ستاروں کے قریبی دوست اور ممبئی کے معروف مسلمان سیاستدان بابا صدیقی کو ان کے دفتر کے سامنے قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بابا صدیقی ممبئی کے علاقے نرمل نگر میں ہفتے کی رات اپنے رکن اسمبلی بیٹے ذیشان صدیقی […]

ممبئی میں سلمان اور شاہ رخ کے مسلمان سیاستدان دوست بابا صدیقی قتل Read More »

گزشتہ 50 برسوں کے دوران دنیا میں جنگلی حیات کی آبادی 73 فیصد گھٹ گئی

جنگلی حیات کے تحفظ کی عالمی تنظیم ورلڈ وائلڈ فاؤنڈیشن (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے مطابق گزشتہ نصف صدی کے دوران دنیا بھر میں جنگلی حیات کی آبادی میں 70 فیصد سے زیادہ کمی آئی ہے۔ تنظیم ورلڈ وائلڈ فاؤنڈیشن کی جاری کردہ رپورٹ میں آبی اور خشکی میں بسنے والے جانوروں اور ممالیہ کی 35

گزشتہ 50 برسوں کے دوران دنیا میں جنگلی حیات کی آبادی 73 فیصد گھٹ گئی Read More »

ایران نے ممکنہ اسرائیلی حملے کی معاونت کرنے والی عرب ریاستوں کو خبردار کردیا

ایران نے ممکنہ اسرائیلی حملوں میں معاونت فراہم کرنے والے عرب ملکوں کو اس کے نتائج سے خبردار کردیا۔ ایران نے گزشتہ ہفتے اسرائیل پر 200 سے زائد میزائل داغے تھے۔ ان میزائلوں میں ہوا کی رفتار سے زیادہ تیز بیلسٹک میزائل بھی شامل تھے۔ اور اسرائیل نے گزشتہ ہفتے ایران کے میزائل حملوں کا

ایران نے ممکنہ اسرائیلی حملے کی معاونت کرنے والی عرب ریاستوں کو خبردار کردیا Read More »

حزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا راکٹ حملہ

اسرائیل کے خلاف برسرپیکار لبنانی ملیشیا حزب اللہ نے صیہونی ریاست پر اب تک کا سب سے بڑا راکٹ حملہ کیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل کے تیسرے سب سے بڑے شہر حیفہ اور کریوت پر درجنوں راکٹ داغے ہیں۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اُن کی جانب سے شمالی اسرائیل

حزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا راکٹ حملہ Read More »

اسامہ بن لادن کا بیٹا دہشت گردی سے متعلق تبصرے پر فرانس سے بے دخل

فرانس نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے کو سوشل میڈیا پر ’دہشت گردی کی تعریف کرنے اور تبصرے پر ملک بدر کردیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق عمر بن لادن کے پاس برطانوی شہریت ہے لیکن وہ کئی برسوں سے فرانس کے شہر لورن میں مقیم تھے۔ عمر بن لادن نے 2023

اسامہ بن لادن کا بیٹا دہشت گردی سے متعلق تبصرے پر فرانس سے بے دخل Read More »

تاخیر ہو سکتی ہے لیکن فتح غزہ ہی کی ہوگی : خالد مشعل

فلسطین میں اسرائیل کی چیرہ دستیوں کے خلاف مزاحمتی تنظیم حماس کے لیڈر خالد مشعل نے کہا ہے کہ غزہ کو اسرائیل کے خلاف فتح میں تاخیر ہوسکتی ہے لیکن ہم جیت ہماری ہی ہوگی۔ حماس کے طوفان الاقصیٰ ۤپریشن اور اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کو ایک سال مکمل ہونے پر خالد مشعل کا

تاخیر ہو سکتی ہے لیکن فتح غزہ ہی کی ہوگی : خالد مشعل Read More »

اسرائیل کی ایران کو غزہ اور بیروت جیسا حال کرنے کی دھمکی

اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ اسرائیل کو نقصان پہنچانے کی کوشش پر غور کر رہا ہے تو اس کا حال غزہ یا بیروت جیسا کردیا جائے گا۔ فرانس 24 کے مطابق یوو گیلنٹ نے اپنے بیان میں ایران کی جانب سے چند روز قبل کئے گئے

اسرائیل کی ایران کو غزہ اور بیروت جیسا حال کرنے کی دھمکی Read More »

حزب اللہ کا ہاشم صفی الدین سے رابطہ منقطع: الجزیرہ کا دعویٰ

عرب دنیا کے سب سے موقر نیوز چینل الجزیرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف برسرپیکار لبنانی تنظیم حزب اللہ کا اس کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہاشم صفی الدین سے رابطہ کت گیا ہے۔ الجزیرہ نے حزب اللہ کے اہم عہدیدار کے حوالے سے کہا ہے کہ تنظیم کا 4 اکتوبر سے

حزب اللہ کا ہاشم صفی الدین سے رابطہ منقطع: الجزیرہ کا دعویٰ Read More »

صیہونی حکومت زیادہ دیر تک باقی نہیں رہے گی: علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ غزہ اور لبنان میں استقامت کے ایک برس نے غاصب صیہونی حکومت کو اس جگہ پہنچا دیا ہے کہ اب اس کو زیادہ اپنی بقا کی فکر ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا ارنا کے مطابق تہران میں نماز جمعہ کے خطبے کے

صیہونی حکومت زیادہ دیر تک باقی نہیں رہے گی: علی خامنہ ای Read More »

بھارت میں پھر سے جوان ہونے کے لالچی لوگ کروڑوں گنوا بیٹھے

بھارت میں ایک جوڑا درجنوں لوگوں کو پھر سے جوان کرنے کا جھانسہ دے کر ان کے کروڑوں روپے کا فراڈ کرکے غائب ہوگیا۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق بھارتی شہر کانپور کجے علاقے قدوائی نگر راجیو کمار دوبے اور ان کی اہلیہ رشمی دوبے نے دعوی کیا تھا کہ وہ اسرائیل سے

بھارت میں پھر سے جوان ہونے کے لالچی لوگ کروڑوں گنوا بیٹھے Read More »