غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 55 فلسطینی شہید
غزہ میں نہتے اور بے گناہ فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ مقبوضہ خطے کے مختلف علاقوں مٰں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 55 افراد کو شہید کیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی طیاروں نے جمعے کو دیر البلاح، نصیرات کیمپ اور الزاویدہ کے علاقوں کو […]
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 55 فلسطینی شہید Read More »









