دنیا

سعودی عرب اور یو اے ای آمنے سامنے، خلیج میں نئے بحران کے بادل

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کشیدگی ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں ریاض کی سرکاری میڈیا مہم نے ابو ظہبی پر کھلے عام الزام تراشی شروع کر دی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ صورتحال خلیجی خطے کو ایک اور بڑے بحران کی طرف دھکیل سکتی ہے۔ تنازع […]

سعودی عرب اور یو اے ای آمنے سامنے، خلیج میں نئے بحران کے بادل Read More »

امریکا کی نئی حکمت عملی: ملک کے تحفظ اور چین پر توجہ، اتحادیوں کی مدد محدود

امریکی وزارت دفاع نے 2026 نیشنل ڈیفنس اسٹریٹجی (این ڈی ایس) دستاویز میں اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج اب بنیادی طور پر وطن کی حفاظت اور چین کو روکنے پر توجہ دے گی، جبکہ یورپ اور دیگر علاقوں میں اتحادیوں کو زیادہ محدود مدد فراہم کرے گی۔ اے ایف پی کے مطابق صدر ڈونلڈ

امریکا کی نئی حکمت عملی: ملک کے تحفظ اور چین پر توجہ، اتحادیوں کی مدد محدود Read More »

اسرائیل ایران پر حملے کا موقع تلاش کر رہا ہے : ترکیہ

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے خبردار کیا ہے کہ ایسے واضح اشارے موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کا موقع تلاش کر رہا ہے، اور اگر ایسا ہوا تو اس کے نتیجے میں پورا خطہ شدید عدم استحکام کا شکار ہو سکتا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے این

اسرائیل ایران پر حملے کا موقع تلاش کر رہا ہے : ترکیہ Read More »

امریکا میں ٹک ٹاک کے معاملات نئی کمپنی کے حوالے

چین کی ملکیت والی ویڈیو ایپ ٹک ٹاک نے امریکا میں ممکنہ پابندی سے بچنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی اکثریتی ملکیت پر مشتمل ایک نئی مشترکہ کمپنی قائم کر لی ہے، جو اب امریکا میں ٹک ٹاک کا کاروبار چلائے گی۔ نئی

امریکا میں ٹک ٹاک کے معاملات نئی کمپنی کے حوالے Read More »

غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان : پاکستان بھی شامل

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں قیامِ امن کے لیے بورڈ آف پیس کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک نے شمولیت اختیار کر لی ہے۔ یہ اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی تقریب کے دوران کیا گیا۔ تقریب کے

غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان : پاکستان بھی شامل Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلا دیش کا بھارت میں میچز کھیلنے سے دوٹوک انکار

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے اپنا مؤقف برقرار رکھتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ وہ بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز نہیں کھیلے گا۔ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے دی گئی مہلت ختم ہونے سے پہلے ہی اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا۔ جمعرات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلا دیش کا بھارت میں میچز کھیلنے سے دوٹوک انکار Read More »

پرانا عالمی نظام بکھر رہا ہے ایک نئے عہد کا آغاز ہو چکا : جرمن چانسلر

جرمن چانسلر فریڈرش میرس نے کہا ہے کہ دنیا کا پرانا عالمی نظام غیر معمولی تیزی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے اور ایک نئے دور کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر داووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا کہ امریکہ کی طویل عرصے

پرانا عالمی نظام بکھر رہا ہے ایک نئے عہد کا آغاز ہو چکا : جرمن چانسلر Read More »

ایٹمی تجربات سے لاکھوں افراد موت کےگھاٹ اترگئے: دنیا کے ہرانسان میں تابکاری

ناروے کے ماہرین کی رپورٹ کےمطابق ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات نے کرۂ ارض پر بسنے والے ہر انسان کو متاثر کیا ہے اور وقت کے ساتھ کم از کم 40 لاکھ قبل از وقت اموات کینسر اور دیگر بیماریوں کی صورت میں واقع ہو چکی ہیں۔ نارویجین پیپلز ایڈ (این پی اے) کی ایک نئی

ایٹمی تجربات سے لاکھوں افراد موت کےگھاٹ اترگئے: دنیا کے ہرانسان میں تابکاری Read More »

امریکا سنگاپور کو 2.3 ارب ڈالر کا جدید دفاعی سامان فروخت کرے گا

امریکا نے سنگاپور کو 2.3 ارب ڈالر کی فوجی ساز و سامان کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس میں پی 8 اے جاسوس طیارے، ہلکے ٹورپیڈوز اور جدید فضائی دفاعی نظام شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو کانگریس کو اس تجویز سے آگاہ کیا، اور دفاعی تعاون کے ادارے ڈی ایس

امریکا سنگاپور کو 2.3 ارب ڈالر کا جدید دفاعی سامان فروخت کرے گا Read More »

نیوزی لینڈ کا معاشی دباؤ کے سائے میں رواں برس نومبر میں عام انتخابات کا اعلان

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت عوام 7 نومبر کو نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ یہ انتخابات ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب ملک کو معاشی سست روی اور بڑھتی بے روزگاری جیسے

نیوزی لینڈ کا معاشی دباؤ کے سائے میں رواں برس نومبر میں عام انتخابات کا اعلان Read More »