دنیا

عراق میں شاپنگ مال میں آگ سے 61 افراد جاں بحق ، درجنوں لاپتہ

عراق کے شہر کُت میں واقع شاپنگ مال میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 61 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں لاپتہ ہوگئے۔۔ الجزیرہ کے مطابق عراق کے مشرقی صوبے واسط صوبے کے شہر کُت میں واقع 5 منزلہ شاپنگ مال میں واقع ایک ریستوران میں اس وقت لگی جب بڑی تعداد میں لوگ […]

عراق میں شاپنگ مال میں آگ سے 61 افراد جاں بحق ، درجنوں لاپتہ Read More »

اسرائیل کو ایران کے میزائلوں کا ڈر:نئے دفاعی نظام کی تیاری شروع

اسرائیل نے اپنا نیا ہائپر سونک میزائل ڈیفنس سسٹم ایرو 4 تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ سسٹم کسی بھی ہائپر سونک میزائل کو روکنے اور تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایران سے حالیہ جنگ کےدوران اسرائیل کےمشہور زمانہ فضائی دفاعی نظام کا پول کھل گیا ہے۔ ایران کے ہائپر سونک میزائل نے

اسرائیل کو ایران کے میزائلوں کا ڈر:نئے دفاعی نظام کی تیاری شروع Read More »

ایران کی ایٹمی تنصیبات تباہ کر دیں اب بات کرنے میں کوئی جلدی نہیں :ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جوہری تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ اب ایران سے بات کرنے میں کوئی جلدی نہیں امریکا ہندوستان تک مکمل تجارتی رسائی حاصل کرنے کے قریب ہے۔ انہوں نے انڈونیشیا کے ساتھ ایک نئے تجارتی معاہدے کا بھی اعلان کیا، جس کے بعد

ایران کی ایٹمی تنصیبات تباہ کر دیں اب بات کرنے میں کوئی جلدی نہیں :ٹرمپ Read More »

پچاس دن کے اندر جنگ بند کرو: ٹرمپ کی پوتن کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر 50 دنوں کے اندر یوکرین سے جنگ ختم کرنے کا کوئی معاہدہ نہ ہوا تو روس پر سخت محصولات عائد کیے جائیں گے۔ روس امریکی دباؤ کےباوجود یوکرین سےجنگ اپنی ہی شرطوں پر ختم کرنا چاہتا ہے ۔ اس سلسلےمٰں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپہکے روسیہم

پچاس دن کے اندر جنگ بند کرو: ٹرمپ کی پوتن کو دھمکی Read More »

غزہ میں اسرائیلی جارحیت: شہدا کی تعداد 58000 سے تجاوز کرگئی

اسرائیل کی غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے جاری بربریت کے دوران شہدا کی تعداد 58 ہزار سے زائد ہوگئی ہے ۔ ان شہدا میں خواتین اور بچے بھی ہزاروں کی تعداد میں ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اتوار 13 جولائی کو بھی اسرائیل کی کارروائیاں جاری رہیں اور 8 بچوں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت: شہدا کی تعداد 58000 سے تجاوز کرگئی Read More »

جوہری پروگرام پر مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں: ایران

ایران کے وزیر خارجہ سعید عباس عراقچی نے کہا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار رہا ہے اور آگے بھی رہے گا۔ ایرانی اسٹوڈنٹس نیوز ایجنسی کےمطابق غیر ملکی سفیروں اور نمائندوں کے ساتھ ملاقات کے دوران سعید عباس عراقچی نے کہاکہ اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ اگر

جوہری پروگرام پر مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں: ایران Read More »

صوتی آلودگی آڑ میں مسلم دشمنی:ممبئی کی 1150مساجد کے لاؤڈ اسپیکر ہٹوادیئے گئے

بھارت میں مودیسرکار اور اس کے حواری مسلم دشمنی سے باز نہیں آتے۔ ریاست مہاراشٹر میں برسراقتدار جماعت بی جے جے پی نے صوتی آلودگی آڑ میں ممبئی کی 1150مساجد کے لاؤڈ اسپیکر ہٹوادیئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرکے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے اسمبلی میں بتایا کہ صوتی آلودگی کو کنٹرول کرنےکے

صوتی آلودگی آڑ میں مسلم دشمنی:ممبئی کی 1150مساجد کے لاؤڈ اسپیکر ہٹوادیئے گئے Read More »

ٹرمپ کے حکم پر امریکی محکمہ خارجہ کے 1300 سے زائد ملازمین برطرف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر محکمہ خارجہ کے 1300 سے زیادہ ملازمین کو برطرف کر دیا گیا جبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ملازمین کی اضافی تعداد میں کمی لانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق محکمہ خارجہ میں چھانٹی کا عمل سپریم کورٹ کے حکم کے

ٹرمپ کے حکم پر امریکی محکمہ خارجہ کے 1300 سے زائد ملازمین برطرف Read More »

ٹرمپ کا کینیڈا پر 35 فیصد ٹیرف کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر فینٹانائل بحران اور تجارتی عدم توازن کا الزام لگاتے ہوئے یکم اگست سے تمام مصنوعات پر 35 فیصد ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے نے جوابی کارروائی کی صورت میں مزید ٹیرف لگانے کی دھمکی بھی دے ڈالی۔ امریکہ کے صدر

ٹرمپ کا کینیڈا پر 35 فیصد ٹیرف کا اعلان Read More »

ترکیہ میں تشدد کا41 سالہ دور بند: علیحدگی پسندوں نے مسلح جدو جہد ختم کردی

ترکیہ میں الگ عطن کے لئے مسلح اور پرتشدد کارروائیوں میں ملوث کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے جنگجوؤں نے ہتھیار ڈالنے شروع کردیئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کے صوبے سلیمانیہ میں 60 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع دُکان کے قصبے میں جسانہ غار میں تقریب کے دوران پی کے کے

ترکیہ میں تشدد کا41 سالہ دور بند: علیحدگی پسندوں نے مسلح جدو جہد ختم کردی Read More »