دنیا

ارجنٹائن میں آگ کا قہر، ہزاروں ایکڑ جنگلات جل کر خاکستر

ارجنٹائن کے جنوبی علاقے پیٹاگونیا میں شدید جنگلاتی آگ نے تباہی مچا دی ہے، جہاں صرف ایک ہفتے کے دوران 15 ہزار ہیکٹر سے زائد رقبہ جل کر راکھ ہو گیا۔ حکام کے مطابق آگ اگرچہ اب بھی خطرناک ہے، تاہم اتوار کے روز بعض علاقوں میں بارش نے متاثرہ شہریوں کو عارضی ریلیف فراہم […]

ارجنٹائن میں آگ کا قہر، ہزاروں ایکڑ جنگلات جل کر خاکستر Read More »

گرین لینڈ پر امریکی دباؤ، ڈنمارک نے فیصلہ کن لمحے کا اعلان کر دیا

گرین لینڈ کے معاملے پر امریکا اور ڈنمارک کے درمیان سفارتی کشیدگی خطرناک موڑ پر پہنچ گئی ہے۔ ڈنمارک کی وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن نے خبردار کیا ہے کہ ان کا ملک ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جب کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر طاقت

گرین لینڈ پر امریکی دباؤ، ڈنمارک نے فیصلہ کن لمحے کا اعلان کر دیا Read More »

ایران میں پھیلتا احتجاج: پاسداران انقلاب کی مظاہرین کو سخت ترین وارننگ

ایران میں حالیہ برسوں کے سب سے بڑے احتجاجی لہر کو دبانے کے لیے ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے سخت ترین انتباہ جاری کرتے ہوئے ملک کی سلامتی کو اپنی “ریڈ لائن” قرار دے دیا ہے۔ اے ایف پی اور دیگر بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں

ایران میں پھیلتا احتجاج: پاسداران انقلاب کی مظاہرین کو سخت ترین وارننگ Read More »

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے مزید 13 افراد شہید

غزہ میں لڑائی بند ہوئے کئی ہفتے گزر چکے لیکن اسرائیلی بربریت ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ اے ایف پی کے مطابق غزہ میں کام کرنے والے محکمہ صحت کے حکام نے ساحلی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں سے کم از کم 13 افراد شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔ جام شہادت نوش

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے مزید 13 افراد شہید Read More »

دنیا میں جنگ ایک بار پھر فیشن بن گئی ہے: پوپ لیو

دنیا بھر میں عیسائیوں کےسب سے بڑے فرقے کیتھولک کلیسا کے روحانی پیشوا پوپ لیو کہتے ہیں کہ دنیا بھرمیں جنگ پھر فیشن بن گئی ہے جو کہ خطرناک بات ہے۔ اے ایف پی کے مطابق نئے سال کے آغاز پر پوپ لیو نے دنیا بھر کے سفارت کاروں کو مخاطب کرتے ہوئے خبردار کیا

دنیا میں جنگ ایک بار پھر فیشن بن گئی ہے: پوپ لیو Read More »

امریکا عالمی موسمیاتی معاہدے یو این ایف سی سی سی سے دستبردار

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دنیا کو حیران کر دیا۔ وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکا ایک بنیادی اور تاریخی عالمی موسمیاتی معاہدے اقوام متحدہ فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (یو این ایف سی سی سی)سے دستبردار ہو رہا ہے، جو تمام بڑے عالمی ماحولیاتی معاہدوں کی بنیاد سمجھا جاتا

امریکا عالمی موسمیاتی معاہدے یو این ایف سی سی سی سے دستبردار Read More »

ایران میں موساد کے ایک اور جاسوس کو پھانسی

ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزا یافتہ ایک شخص کو پھانسی دے دی۔ علی اردستانی پر الزام تھا کہ وہ موساد کو حساس معلومات فراہم کرتا رہا اور اس کے عوض کرپٹو کرنسی کی صورت میں رقم وصول کرتا تھا۔ ایرانی عدلیہ کے خبر رساں ادارے میزان کے

ایران میں موساد کے ایک اور جاسوس کو پھانسی Read More »

یورپ کی سب سے بڑی معیشت جرمنی پر ماحولیاتی اقدامات تیز کرنے کا دباؤ

یورپ کی سب سے بڑی معیشت جرمنی میں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کی رفتار سال 2025 میں نمایاں طور پر سست ہو گئی ہے، جبکہ شمالی سمندر (نارتھ سی) نے اپنی تاریخ کا سب سے گرم سال ریکارڈ کیا، جس کے بعد حکومت پر ماحولیاتی اقدامات تیز کرنے کا دباؤ بڑھ گیا

یورپ کی سب سے بڑی معیشت جرمنی پر ماحولیاتی اقدامات تیز کرنے کا دباؤ Read More »

مہاتیر محمد گھر میں گر گئے: 100 سالہ سیاسی رہنما کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی

ملائیشیا کے سابق وزیرِاعظم اور سینئر سیاستدان مہاتیر محمد گھر میں پیش آنے والے حادثے کے بعد اسپتال منتقل کئے گئے ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق مہاتیر محمد کے ایک معاون صوفی یوسف نے بتایا کہ مہاتیر محمد منگل کو اپنے مکان میں

مہاتیر محمد گھر میں گر گئے: 100 سالہ سیاسی رہنما کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی Read More »

سوئٹزرلینڈ نے امریکا میں زیر حراست وینیزویلین صدر مادورو کے اثاثے منجمد کر دیے

سوئٹزرلینڈ نے امریکی زیرِ حراست وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو اور ان کے قریبی افراد کے ملک میں موجود تمام اثاثے منجمد کر دیے ہیں تاکہ اگر یہ اثاثے وینزویلا کے عوام سے ناجائز طور پر حاصل کیے گئے ہیں تو انہیں واپس لوٹایا جا سکے۔ سوئس فیڈرل کونسل کے بیان کے مطابق یہ اقدام

سوئٹزرلینڈ نے امریکا میں زیر حراست وینیزویلین صدر مادورو کے اثاثے منجمد کر دیے Read More »