admin

افریقی ملک نائجر میں فرانسیسی سفیر ‘یرغمال ‘

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ افریقی ملک نائجر میں فرانس کے ایلچی فرانسیسی سفارت خانے میں یرغمالی کی طرح زندگی گزار رہے ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ نائجر میں فرانسیسی سفارتی عملہ یرغمالیوں جیسے زندگی گزارنے پر مجبور اور نائجر کی نئی فوجی

افریقی ملک نائجر میں فرانسیسی سفیر ‘یرغمال ‘ Read More »

توشہ خانہ کیس فیصلہ، چیئر مین پی ٹی آئی 3 سال قید اور جرمانہ عائد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی

توشہ خانہ کیس فیصلہ، چیئر مین پی ٹی آئی 3 سال قید اور جرمانہ عائد Read More »

توشہ خانہ فوجداری کیس کو قابل سماعت قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کو قابل سماعت قرار دینے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

توشہ خانہ فوجداری کیس کو قابل سماعت قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار Read More »

چین بھارت کے نقش قدم پر، 600 سالہ تاریخی مسجد کا گنبد و مینار شہید

 رپورٹ کے مطابق مقامی عدالت نے 2020ء میں جاری کیے جانے والے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ 1370ء میں تعمیر کی جانے والی اس تاریخی مسجد کی تزین و آرائش کے دوران ایک گنبد اور مینار کو غیر قانونی طور پر تعمیر کیا گیا ۔ اس عدالتی فیصلے کے خلاف مسجد انتظامیہ  قانونی جنگ لڑتی رہی ۔

چین بھارت کے نقش قدم پر، 600 سالہ تاریخی مسجد کا گنبد و مینار شہید Read More »

بہت جلد ایک سرپرائز دوں گا، میرے بعد شاہ محمود قیادت کریں گے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اگرمجھے نا اہل کردیا گیا تو اس صورت میں شاہ محمود قریشی جماعت کی قیادت کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ گرفتار کارکنان کی رہائی کے لیے وکلاء سے مشاورت جاری ہے،  جلد ہی عدالتوں سے رجوع کریں گے۔

بہت جلد ایک سرپرائز دوں گا، میرے بعد شاہ محمود قیادت کریں گے، عمران خان Read More »