عمران خان کی پولیس کو گھر کی تلاشی لینے کی مشروط اجازت
کمشنر لاہور کی سربراہی میں ٹیم نے اس ملاقا ت میں تلاشی کے ضابطئہ کار کے حوالے سے بات چیت کی۔ عمران خان کی قانونی ٹیم اور حکومتی ٹیم کے درمیان معاملات طے ہونے کے بعد پولیس سابق وزیر اعظم کے گھر کی تلاشی لے گی۔
عمران خان کی پولیس کو گھر کی تلاشی لینے کی مشروط اجازت Read More »









