پولیس گھر کا محاصرہ کر چکی، شاید یہ گرفتاری سے قبل آخری ٹوئٹ ہو: عمران خان
پنجاب پولیس کی جانب سے زمان پارک کو جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں اس بابت پولیس کا کہنا ہے کہ راستے پی ٹی آئی کارکنوں کو عمران خان کی رہائش گاہ جانے سے روکنے کے لیے بند کیے گئے ہیں۔
پولیس گھر کا محاصرہ کر چکی، شاید یہ گرفتاری سے قبل آخری ٹوئٹ ہو: عمران خان Read More »









