چیف جسٹس عمران خان کی کرپشن کا تحفظ کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمران خان کو کرپشن میں این آر او دے کر اپنے چہیتے کی کرپشن کا تحفظ کر رہے ہیں۔
چیف جسٹس عمران خان کی کرپشن کا تحفظ کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف Read More »
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمران خان کو کرپشن میں این آر او دے کر اپنے چہیتے کی کرپشن کا تحفظ کر رہے ہیں۔
چیف جسٹس عمران خان کی کرپشن کا تحفظ کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف Read More »
سپریم کورٹ نے غبن کرنے والے کوتحفظ فراہم کیا، پاکستان کی معیشت، آئین و قانون کو داؤ پر لگا دیا گیا، ہم 2-3 کے فیصلے کو نہیں مانتے۔
عمراں خان کی ضمانت پر رہائی، پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان Read More »
ایرانی حکومت کی ہدایات پر ایک عبادت گاہ کے قریب آگ لگانےکی کوشش کے الزام میں دہری شہریت کے حامل ایک ایرانی نژاد جرمن پر فرد جرم عائد کردی۔
جرمنی، ایرانی حکومت کی ہدایات پر آتش زنی کے ملزم پر فرد جرم عائد Read More »
اسپین کی کابینہ نے زراعت کو نقصان پہنچانے والی خشک سالی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے دو ارب یورو سے زیادہ مالیت کے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔
اسپین، خشک سالی سے نمٹنے کے لیے دو ارب یورو سے زائد مختص Read More »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج ہونے والی سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی دو ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی دو ہفتوں کی عبوری ضمانت منظور Read More »
جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان ‘ میزائل وارننگ سسٹم’ کے قیام کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کریں گے۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان کے بیان، نیب کے موقف اور وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
عمران خان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب راولپنڈی کے حوالے Read More »
پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر ) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نو مئی کو ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
پی ٹی آئی نے گزشتہ وہ ریڈلائنز بھی عبور کرلیں جو 75 سالوں میں کسی نے نہیں کیں۔ عمران خان کی گرفتاری کسی سیاسی انتقام کا نتیجہ نہیں ہے
پی ٹی آئی نے اداروں کا تقدس پامال کیا، احسن اقبال Read More »
امن و امان کی مخدوش صورت حال کے پیش نظر پنجاب بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
امن و امان کی مخدوش صورتحال، پنجاب میں فوج تعینات Read More »