کشمیریوں کے گھر مسمار، مودی کا ایک اور مسلم مخالف وار
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مودی کے ایما پر اب کشمیریوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ ” بلڈوزر سیاست” کے نام سے جانے جانے والے اس ہتھکنڈے کے تحت گزشتہ 4 سالو ں میں ڈھائی ہزار سے زائد گھروں کو مسمار اور سیکڑو ں دکانوں کو نذر آتش کرکے کشمیریوں کے سر سے چھت اور ان کے کاروبار چھین لیے ہیں۔
کشمیریوں کے گھر مسمار، مودی کا ایک اور مسلم مخالف وار Read More »









