بنگلہ دیشی’بیوٹی کوئین‘ پر سعودی سفیر کو بلیک میل کرنے کا الزام
بنگلہ دیش کی سابق ‘بیوٹی کوئین‘ میگھنا عالم پر الزام عائد کر دیا گیا ہے کہ انہوں نے ایک سابق سعودی سفیر کو جنسی طور پر لبھایا اور پھر انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ بنگلا دیش میں رواں ماہ ملک کی سابق بیوٹی کوئن اور سپر ماڈل میگھنا عالم اور سابق سعودی سفیر […]
بنگلہ دیشی’بیوٹی کوئین‘ پر سعودی سفیر کو بلیک میل کرنے کا الزام Read More »









