ویب ڈیسک

وادی منیٰ میں 1300 سال پرانی مسجد بحال

سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ کی وادی منیٰ میں 13 سو برس قبل تعمیر کی گئی مسجد ’البیعہ‘ کی تعمیر نو مکمل کر کے اسے بحال کردیا ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک میں قدیم مساجد کو بحال کرنے کا منصوبہ شروع کررکھا ہے۔ جس میں صدیوں […]

وادی منیٰ میں 1300 سال پرانی مسجد بحال Read More »

سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کا جادو : ریکارڈ قیمتوں پر ٹکٹوں کی بکنگ

بالی ووڈ کی میگا اسٹار سلمان خان کی فلم ریلیز ریلیز ہونے میں چند ہی روز باقی ہیں اور اس کا جادو ابھی سے ہی مداحوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی فلم سکندر 30 مارچ کو دنیا بھر میں ریلیز ہورہی ہے۔ عید کے موقع پر

سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کا جادو : ریکارڈ قیمتوں پر ٹکٹوں کی بکنگ Read More »

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں منگل اور جمعرات کو ملاقاتیں بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے منگل اور جمعرات 2 دن کی ملاقات بحال کر دی۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محمد اعظم پر مشتمل لارجر بینچ نے عمران خان کی جیل ملاقاتوں

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں منگل اور جمعرات کو ملاقاتیں بحال Read More »

پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں بدترین ہار ، سیریز نیوزی لینڈ کے نام

نیوزی لینڈ نے ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کو بدترین شکست سے دوچار کرکے سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ ماؤنٹ مانگا نوئی میں کھیلے گئےے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز بنائے، جواب

پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں بدترین ہار ، سیریز نیوزی لینڈ کے نام Read More »

فتنہ الخوارج اور دہشت تنظیموں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے: صدر آصف زرداری

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور دہشت تنظیموں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ23 مارچ کا دن پاکستانی قوم کے لیے بہت اہم ہے، بہت قربانیاں دے کر آزادی حاصل کی ہے، آج

فتنہ الخوارج اور دہشت تنظیموں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے: صدر آصف زرداری Read More »

گوگل نیا اے آئی فیچر آگیا، اب آپ تیزی سے ای میلز سرچ کر سکیں گے

گوگل سرچنگ اور دیگر خصوصیات کے ذریعے صارفین کی زندگیوں کو آسان بنانے کے لیے کام کرتا ہے۔ حال ہی میں گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ جی میل میں ایک اسمارٹ اے آئی پاورڈ سرچ فیچر متعارف کروا رہا ہے، جو صارفین کو جلد از جلد انتہائی متعلقہ ای میلز تلاش کرنے میں

گوگل نیا اے آئی فیچر آگیا، اب آپ تیزی سے ای میلز سرچ کر سکیں گے Read More »

سُشانت سنگھ کو خودکشی پر کس نے اکسایا؟ تحقیقاتی رپورٹ آگئی

بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت 14 جون 2020 کو ممبئی میں اپنے باندرہ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے۔ ساڑھے 4 سال کی تفتیش کے بعد بھارتی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی نے اس کیس کی مکمل رپورٹ ممبئی کی عدالت میں پیش کر دی ہے۔ تحقیقات کے دوران سوشانت کی سوشل میڈیا چیٹس کو

سُشانت سنگھ کو خودکشی پر کس نے اکسایا؟ تحقیقاتی رپورٹ آگئی Read More »

واٹس ایپ نے بھارت میں ایک مہینے میں ایک کروڑ اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی

انسٹنٹ ایس ایم ایس اور آڈیو ویڈیو کالنگ ایپ واٹس ایپ نے جنوری میں بھارت میں تقریباً 10 ملین اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا ررپورٹس کے مطابق بھارت میں واٹس ایپ کو آئی ٹی ایکٹ کے تحت باقاعدہ رپورٹس جمع کرانی ہوتی ہیں۔ جس میں کمپنی اپنے صارفین کو محفوظ آن لائن

واٹس ایپ نے بھارت میں ایک مہینے میں ایک کروڑ اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی Read More »

مادھوری کی حرکت سے امیتابھ ناراض ۔۔۔ ایک گانے کے علاوہ کبھی ساتھ کام نہیں کیا

امیتابھ بچن بالی ووڈ کے سب سے بڑے ستاروں میں سے ایک ہیں۔۔ انہوں نے اپنے کریئر میں کئی اسٹار اداکاراؤں کے ساتھ اسکرین شیئر کی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ مادھوری کے ساتھ امیتابھ بچن کام کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ مادھوری ڈکشت کا بالی ووڈ کیرئیر بھی تقریباً چار دہائیوں پر

مادھوری کی حرکت سے امیتابھ ناراض ۔۔۔ ایک گانے کے علاوہ کبھی ساتھ کام نہیں کیا Read More »

آپ بھی کرسی گھسیٹنے دیوار پر چیز رگڑنے یا کھرچنے سے ذہنی تکلیف ہوتی ہے؟

کچھ لوگ دروازہ بند کرنے سے آنے والی آواز یا کرسی کھینچنے سے آنے والی آواز سے چڑچڑے ہوجاتے ہیں۔ کچھ لوگ ایسی آوازیں سن کر عجیب سی چڑچڑا پن محسوس کرنے لگتے ہیں۔ کسی چیز کو رگڑنا، چائے پیتے ہوئے چسکی لینے کی آواز اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتیں۔ یہ سننے کے بعد

آپ بھی کرسی گھسیٹنے دیوار پر چیز رگڑنے یا کھرچنے سے ذہنی تکلیف ہوتی ہے؟ Read More »