ویب ڈیسک

ایک جماعت اپوزیشن میں آکر بدتمیزی کے کلچر کو فروغ دے رہی ہے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میان نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایک جماعت نے بدتمیزی کے کلچر کی بنیاد رکھی ہے، اور اپوزیشن میں تو اس سے بھی زیادہ فروغ دے رہے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران نواز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کا نام […]

ایک جماعت اپوزیشن میں آکر بدتمیزی کے کلچر کو فروغ دے رہی ہے: نواز شریف Read More »

اسموگ کا مسئلہ بہت سال سے ہے فوری طور پر اسے ٹھیک نہیں کرسکتے: مریم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کہتی ہیں کہ اسموگ کا مسئلہ بہت سالوں سے ہے، ہم فوری طور پر اسے ٹھیک نہیں کرسکتے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم نواز نے کہا کہ میرا علاج چل رہا ہے، اللہ کا شکر ہے، میں ٹھیک ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے حالات بہتری

اسموگ کا مسئلہ بہت سال سے ہے فوری طور پر اسے ٹھیک نہیں کرسکتے: مریم Read More »

سنگھم اگین 325 کروڑ بھارتی روپے کمانے کے باوجود فلاپ

اجے دیوگن کی سنگھم اگین کی مشکلات میں اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ فلم کو اپنے اخراجات پورا کرنے کے لیے بھی جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے۔ اجے دیوگن، دیپیکا پڈوکوناور رنویر سنگھ جیسے ستاروں سے سجی فلم ‘سنگھم اگین’ میں سلمان خان سمیت کئی سپر اسٹارز نے مہمان اداکار کے طور پر جلوے

سنگھم اگین 325 کروڑ بھارتی روپے کمانے کے باوجود فلاپ Read More »

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ نعمان علی کے نام

پاکستانی اسپنر نعمان علی اکتوبر 2024 کے آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نعمان علی کے مقابلے میں جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا اور نیوزی لینڈ کے اسپنر مچل سینٹنر

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ نعمان علی کے نام Read More »

رات کے کھانے کے کتنی دیر بعد دانت مانجھنے چاہیں؟ صحیح وقت جانیں، ورنہ نقصان ہوگا

ماہرین کے مطابق برش کرنے میں کم از کم دو منٹ صرف کرنے چاہئیں۔ اس دوران دانتوں کو تمام تہوں کو ڈھانپنا چاہیے۔ آپ کو اپنی زبان صاف کرنا بھی نہیں بھولنا چاہیے۔ منہ کی صحت کے حوالے سے ذرا سی لاپرواہی بھی نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ ایسی صورت حال میں آئیے جانتے ہیں

رات کے کھانے کے کتنی دیر بعد دانت مانجھنے چاہیں؟ صحیح وقت جانیں، ورنہ نقصان ہوگا Read More »

اربوں لوگوں کو مفت سہولیات دینے والا واٹس ایپ کماتا کیسے ہے ؟

دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپس میں سے ایک واٹس ایپ اپنے صارفین کو ٹیکسٹ میسجز، وائس اور ویڈیو کالز، فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ جیسی سہولیات بالکل مفت فراہم کرتی ہے لیکن اس کے باوجود یہ ایپ ہر سال اربوں ڈالر کماتی ہے۔ واٹس ایپ آج دنیا کی سب سے مشہور میسجنگ ایپس میں سے

اربوں لوگوں کو مفت سہولیات دینے والا واٹس ایپ کماتا کیسے ہے ؟ Read More »

پاکستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو 22 برس بعد ہوم ون ڈے سیریز میں شکست

پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر 2 سال بعد اس کے ہوم گراؤنڈ میں سیریز اپنے نام کرلی ۔ پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ٓسٹریلیا کی پوری ٹیم کو 140 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔

پاکستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو 22 برس بعد ہوم ون ڈے سیریز میں شکست Read More »

قطر بھی حماس کی حمایت سے پیچھے ہٹنے لگا، ثالثی کی کوششیں معطل کردیں

قطر بھی مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت سے پیچھے ہٹنے لگا۔ امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ قطر غزہ میں جنگ بندیکے لئے اپنی ثالثی کی کوششیں بھی معطل کرے گا الجزیرہ کے مطابق امریکی نیوز ایجنسی اے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر نے حماس اور

قطر بھی حماس کی حمایت سے پیچھے ہٹنے لگا، ثالثی کی کوششیں معطل کردیں Read More »

انکوگنیٹو موڈ کی براؤزنگ ہسٹری حاصل کرنے کا آسان طریقہ

گوگل کروم کے انکوگنیٹو موڈ کو براؤزنگ ہسٹری، کوکیز اور کیشے جیسی معلومات چھپانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ بنیادی طور پر کسی بھی ٹریکنگ کو روکنے اور ذاتی معلومات کو محفوظ رکھنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ انکوگنیٹو براؤزر کسی بھی ویب سائٹ کا ریکارڈ نہیں رکھتا

انکوگنیٹو موڈ کی براؤزنگ ہسٹری حاصل کرنے کا آسان طریقہ Read More »

صوابی جلسے میں حلف: عمران خان کی رہائی تک گھر واپس نہیں جائیں گے

صوابی میں تحریک انصاف کے جلسے کے دوران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے شرکا سے عمران خان کی رہائی تک گھر نہ جانے کا حلف لے لیا۔ صوابی میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران علی امین گنڈاپور نے کہا کہ تحریک انصاف میں فیصلے کا اختیار صرف عمران خان کو ہے۔ ان کا ہر

صوابی جلسے میں حلف: عمران خان کی رہائی تک گھر واپس نہیں جائیں گے Read More »