حاضر سروس ججز کی الیکشن ٹربیونل میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن کالعدم
سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور 8 حاضر سروس ججز کی بطور الیکشن ٹربیونل تعیناتی کالعدم قرار دے دی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے ایک پانچ رکنی لارجر بینچ نے الیکشن ٹربیونلز سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے اور 8 […]
حاضر سروس ججز کی الیکشن ٹربیونل میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن کالعدم Read More »









