ملائیشیا میں فلاحی مراکز میں سیکڑوں بچوں سے مبینہ جنسی استحصال کا انکشاف
ملائیشیا میں پولیس نے ایک تنظیم کے ماتحت چلنے والے 20 فلاحی اداروں میں سیکڑوں بچوں سے جنسی استحصال کا انکشاف کیا ہے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق گلوبل اخوان سروسز اینڈ بزنس ہولڈنگز نامی ادارے کی سربرستی میں 20 فلاحی مراکز کام کررہے تھے ۔ اس کاروباری کمپنی کے بانی اشعری محمد […]
ملائیشیا میں فلاحی مراکز میں سیکڑوں بچوں سے مبینہ جنسی استحصال کا انکشاف Read More »









