اسماعیل ہنیہ دوحہ میں سپرد خاک
حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسمعائیل ہنیہ اور ان کے باڈی گارڈ کا جسد خاکی تہران سے قطر لایا گیا ۔۔ دوحہ کی مسجد امام محمد بن عبدالوہاب ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔۔ نماز […]
اسماعیل ہنیہ دوحہ میں سپرد خاک Read More »









