ویب ڈیسک

نئی تاریخ رقم : پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند کے مدار میں داخل

پاکستان کا پہلا مصنوعی سیارہ آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ اسلام آباد کے انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی کا تیار کردہ سیٹلائٹ آئی کیوب قمر 3 مئی کو چین کے خلائی راکٹ چینگ ای سکس کی مدد سے چاند کے مدار پر بھیجا گیا تھا۔۔ پروگرام کے مطابق […]

نئی تاریخ رقم : پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند کے مدار میں داخل Read More »

ایئر انڈیا کے پائلٹس کا احتجاج: پروازوں سے پہلے اجتماعی طبیعت خراب

بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کے پائلٹس نئے قواعد و ضوابط کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اجتماعی طور پر بیماری کی چھٹی پر چلے گئے جس کی وجہ سے اندرون ملک اور بین الاقوامی فلائٹ آپریشن ٹھپ ہوگیا ہے۔ بھارت کی سب سے بڑی نجی کمپنی ٹاٹا نے چند برس قبل بحران کا شکار سرکاری

ایئر انڈیا کے پائلٹس کا احتجاج: پروازوں سے پہلے اجتماعی طبیعت خراب Read More »

بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے درخواست پر گزشتہ ہفتے فریقین

بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم Read More »

موسمیاتی تبدیلی: اپریل میں معلوم انسانی تاریخ میں گرمی کا نیا ریکارڈ

رواں برس اپریل میں معلوم انسانی تاریخ میں سب سے زیادہ گرمی پڑی ہے اور اس کی وجہ کرہ ارض کے ماحولیاتی تنوع میں انسانوں کے عمل دخل کو قرار دیا جارہا ہے۔ یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس نے رواں برس اپریل میں درجہ حرارت اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی

موسمیاتی تبدیلی: اپریل میں معلوم انسانی تاریخ میں گرمی کا نیا ریکارڈ Read More »

رفح میں زمینی کارروائی پر امریکا اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی

امریکا نے غزہ میں فلسطینیوں کی آخری پناگاہ رفح پر زمینی کارروائی پر اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق اے پی رپورٹ کر رہا ہے کہ امریکا نے گزشتہ ہفتے اسرائیل کو بموں کی کھیپ بھجوانی تھی لیکن رفح میں زمینی کارروائی کے پیش نظر یہ ترسیل روک

رفح میں زمینی کارروائی پر امریکا اسرائیل کو بموں کی فراہمی روک دی Read More »

ہالی ووڈ اداکار مارک رفالو نے غزہ کے شہریوں کا دکھ بیان کردیا

ہالی ووڈ اداکار مارک رفالو نے غزہ میں اسرائیلیوں کے جبر پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے کے لوگوں کو مرنے کے لئے سخت انتخاب کرنا ہے کہ وہ صحرا میں مریں یا اپنے گھر میں ۔۔۔ ہالی ووڈ کے معروف اداکار مارک رفالو مقبوضہ غزہ

ہالی ووڈ اداکار مارک رفالو نے غزہ کے شہریوں کا دکھ بیان کردیا Read More »

انتشاری ٹولے سے بات نہیں ہو سکتی: ترجمان پاک فوج

پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف نے تحریک انصاف کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ انتشاری ٹولے سے کوئی بات نہیں ہو سکتی ۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ اگر کوئی سیاسی سوچ اور ٹولہ اپنی فوج پر حملہ

انتشاری ٹولے سے بات نہیں ہو سکتی: ترجمان پاک فوج Read More »

خوش قسمت ہوں کہ اب بھی کھیل رہا ہوں: محمد عامر

فاسٹ بولر محمد عامر کہتے ہیں کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ اب بھی بین الاقوامی کرکٹ ٹیم رہے ہیں۔ اے ایف پی کو انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ وہ اپنے کیریئر کے صرف اچھے واقعات یاد رکھنا چاہتے ہیں۔ 2009 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کی یادیں بہت خاص ہیں، وہ

خوش قسمت ہوں کہ اب بھی کھیل رہا ہوں: محمد عامر Read More »

رفح اور غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہید

غزہ اور خان یونس کو تباہ کرنے کے بعد اب اسرائیلی فوجی رفح میں ٹینکوں اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ داخل ہوگئے پیں۔ گزشتہ روز سے اب تک شہر کے مختلف علاقوں میں کی گئی بمباری سے متعدد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطین کی وفا نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ پر الگ

رفح اور غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہید Read More »

زیتون کے تیل کا استعمال ڈیمنشیا کا خطرہ کم کرسکتا ہے : تحقیق

امریکا کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق میں کہا گیا ہے زیتون کے تیل کا استعمال ڈیمنشیا کے خطرے کو کم کردیتا ہے۔ بین الاقوامی طبی جریدے جاما نیٹ ورک اوپن میں بوسٹن کی ہارورڈ ٹی ایچ چین اسکول آف پبلک ہیلتھ سے منسلک ماہرین کی تحقیق کے نتائج شائع ہوئے ہیں۔ رپورٹ

زیتون کے تیل کا استعمال ڈیمنشیا کا خطرہ کم کرسکتا ہے : تحقیق Read More »