ویب ڈیسک

نواز الدین صدیقی فلموں کی کمائی کو کامیابی کا پیمانہ بنانے پر ناراض

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار منوج باجپائی کے بعد اب نواز الدین صدیقی نے بھی کمائی کی بنیاد پر فلموں کو کامیاب قرار دینے کے رجحان پر شدید تنقید کی ہے۔۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران بھارتی فلم نگری میں فلموں کی کامیابی کا پیمانہ بدلتا جارہا ہے۔ بڑے فلمی ستاروں سے سجی فلمیں شائقین […]

نواز الدین صدیقی فلموں کی کمائی کو کامیابی کا پیمانہ بنانے پر ناراض Read More »

الیکشن کے بعد میاں صاحب کا نعرہ ہو گا ’مجھے کیوں بلایا‘: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ میاں صاحب کا پہلے نعرہ تھا کہ ’مجھے کیوں نکالا‘، اس الیکشن کے بعد ان کا نعرہ یہ ہو گا کہ ’مجھے کیوں بلایا‘۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔

الیکشن کے بعد میاں صاحب کا نعرہ ہو گا ’مجھے کیوں بلایا‘: بلاول Read More »

طیارہ ساز کمپنی کی دعوت ملازمین کو مہنگی پڑگئی، 700 افراد اسہال کا شکار

فرانس کے معروف طیارہ ساز ادارے ایئربس کی جانب سے کرسمس کے موقع پر دی گئی دعوت ملازمین کو مہنگی پڑ گئی۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس کے معروف طیارہ ساز ادارے ایئر بس اٹلانٹک نے کرسمس کی مناسبت سے اپنے ملازمین کے اعزاز میں عشایئے کا اہتمام کیا گیا۔۔ ملازمین کو عشائیہ

طیارہ ساز کمپنی کی دعوت ملازمین کو مہنگی پڑگئی، 700 افراد اسہال کا شکار Read More »

مصر کے دارالفتاء کے ایک سال میں 16 لاکھ فتوے

مصر کے دارالافتاؑ نے رواں برس کے دوران شرعی مسائل پر 16 لاکھ فتوے جاری کئے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ عرب نیوز ویب سائیٹ العربیہ نے مصر میں فتوے جاری کرنے والے ادارے (دارالافتاء) کی رپورٹ کی بنیاد پر بتایا کہ کہ عرب افریقی ملک میں رواں برس ریکارڈ فتوے جاری کئے گئے۔

مصر کے دارالفتاء کے ایک سال میں 16 لاکھ فتوے Read More »

غاصب اسرائیل ایک دن ضرور صفحہ ہستی سے مٹے گا،سید علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کہتے ہیں کہ غاصب اسرائیل ایک دن ضرور صفحہ ہستی سے مٹے گا۔ ایران کی سرکاری نیوز وی سائیٹ ارنا کے مطابق تہران میں ایران کے صوبہ خوزستان اور کرمان رکھنے والی سرکردہ شخصیات سے ملاقات کے دوران علی خامنہ ای نے کہا کہ اس

غاصب اسرائیل ایک دن ضرور صفحہ ہستی سے مٹے گا،سید علی خامنہ ای Read More »

آلو سبزی ہے یا اناج ؟؟ امریکی اداروں نے سر جوڑ لئے

آلو کو اگر دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول غذائی جنس کہا جائے تو شائد غلط نہیں ہوگا۔ سبزی کے طور پر پہچانی جانے والی اس چیز کیا اناج کا درجہ دیا جاسکتا ہے ؟اس حوالے سے امریکا میں 2025 کے لئے غذائی گائیڈ لائن طے کرنے والی مشاورتی کمیٹی غور کر رہی ہے۔

آلو سبزی ہے یا اناج ؟؟ امریکی اداروں نے سر جوڑ لئے Read More »

سالار نے جوان، پٹھان اور اینیمل سمیت سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جنوبی بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار پربھاس کی فلم ‘سالار’ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔ فلم نے پہلے ہی دن سب سے زیادہ کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ کئی برسوں کے انتطار کے بعد ‘سالار: پارٹ ون – سیز فائر’ 22 دسمبر کو سینما گھروں میں

سالار نے جوان، پٹھان اور اینیمل سمیت سب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

توشہ خانہ کیس: سپریم کورٹ نے عمران خان کی اپیل اعتراض لگا کر واپس کر دی

سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر اعتراضات لگا کر واپس کر دی ہے۔ چند روز قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی

توشہ خانہ کیس: سپریم کورٹ نے عمران خان کی اپیل اعتراض لگا کر واپس کر دی Read More »

اب روضہ رسولﷺ میں سال میں صرف ایک بار نماز کی پڑھنے کی اجازت ملے گی

سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے نئے قوانین وضع کئے ہیں جس کے تحت روضہ رسول میں نماز کی ادائیگی کے لیے ایپ کے ذریعے اجازت لینا ہوگی اور کسی بھی شخص کو یہ اجازات سال میں صرف ایک مرتبہ ملے گی۔۔ سعودی عرب کی ویب سائیٹ “سبق”کے مطابق سعودی عرب کی وزارت

اب روضہ رسولﷺ میں سال میں صرف ایک بار نماز کی پڑھنے کی اجازت ملے گی Read More »

حارث رؤف بگ بیش لیگ کے دوران پیڈ کے بغیر ہی بیٹنگ کے لیے آگئے

آسٹریلیا میں کھیلی جارہی بگ بیش لیگ میں میچ کے دوران میلبورن اسٹارز کی ٹیم میں شامل بالر حارث رؤف پیروں میں پیڈ باندھے بغیر ہی بیٹنگ کے لیے میدان میں اگئے۔۔ پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف اس وقت آسٹریلیا میں کھیلی جارہی بگ بیش لیگ کا حصہ ہیں۔ وہ ایونٹ میں میلبورن اسٹارز کے

حارث رؤف بگ بیش لیگ کے دوران پیڈ کے بغیر ہی بیٹنگ کے لیے آگئے Read More »