ویب ڈیسک

  مکہ مکرمہ کے سڑک پر کبوتروں کو دانہ ڈالا تو ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا

 مکہ مکرمہ میں میونسپل انتطامیہ نے نئے قواعد لاگو کردیئے ہیں جس کے تحت اب فٹ پاتھ، سڑک یا کسی عوامی مقام پر کبوتروں کے لیے دانہ ڈالنے والے کو ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔۔ پاکستان سے جانے والے معتمرین اور عازمین حج کی بڑی تعداد اجر کی نیت سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ […]

  مکہ مکرمہ کے سڑک پر کبوتروں کو دانہ ڈالا تو ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا Read More »

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے خرم شہزاد ان فٹ

آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹیں لینے والے بالر خرم شہزاد پسلیوں میں فریکچر کی وجہ سے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔۔ پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کرنے والے دونوں بالر عامر جمال اور خرم شہزاد نے شاہد آفریدی کے مقابلے میں بہت اچھی

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے خرم شہزاد ان فٹ Read More »

64 سالہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد برہنہ سڑک پر پھینک دیا گیا

بھارت کے شہر ممبئی میں درندہ صفت جنسی درندوں نے  64 سا ل کی خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد برہنہ سڑک پر پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمال مشرقی ممبئی کے علاقے ٹرامبے میں کم از کم دو سے تین افراد نے 64 سالہ ایک بیوہ خاتون کو اغوا کے بعد ناصرف

64 سالہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد برہنہ سڑک پر پھینک دیا گیا Read More »

لندن میں اداکارہ تاپسی پنو کو لوگ بھکارن سمجھ کر پیسے دینے لگے

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے انکشاف کیا ہے کہ ڈنکی کی لندن میں شوٹنگ کے دوران لوگوں نے انہیں بھکارن سمجھ کر پیسے دینے شروع کردیئے تھے۔ منا بھائی ایم بی بی ایس، لگے رہو منا بھائی، پی کے، تھری ایڈیٹس اور سنجو جیسی فلمیں بنانے والے ہدایت کار راج کمار ہیرانی کی نئی

لندن میں اداکارہ تاپسی پنو کو لوگ بھکارن سمجھ کر پیسے دینے لگے Read More »

واٹس ایپ میسیجز  اور کالز خفیہ رکھنے کے 5 آسان طریقے

واٹس ایپ ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔ ہم دن میں کئی بار اس ایپ کو آن کرتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہیں جو اس پر اپنے کام کی وجہ سے مسلسل متحرک رہتے ہیں۔ کمپنی وقتاً فوقتاً ایپ میں اپ ڈیٹس لاتی رہتی ہے تاکہ صارفین کی حفاظت کو برقرار رکھا

واٹس ایپ میسیجز  اور کالز خفیہ رکھنے کے 5 آسان طریقے Read More »

4 دن ترقی کے بعد ہم پھر 10دن پیچھے چلے جاتے ہیں؛ نواز شریف

ن لیگ کے قائد نواز شریف کہتے ہیں کہ 4 دن ترقی کے بعد ہم پھر 10دن پیچھے چلے جاتے ہیں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں پر خواتین ارکان کے ناموں پر غور کے لئے منعقدہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ

4 دن ترقی کے بعد ہم پھر 10دن پیچھے چلے جاتے ہیں؛ نواز شریف Read More »

پاکستان خطے میں بلاک سیاست پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان بلاک سیاست سے گریز اور تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق امریکا کے دورے پر موجود پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے

پاکستان خطے میں بلاک سیاست پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف Read More »

سالار نے آدھی رات کو مداحوں کو جگا دیا

جو کام شاہ رخ خان کی پٹھان، جوان اور ڈنکی نہ سکی ، وہ جنوبی بھارت کے اداکار پربھاس کی فلم ‘سالار: پارٹ ون – سیز فائر’ نے کردکھایا۔۔ شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی 21 دسمبر کو ریلیز ہورہی ہے۔ جس ٹکر دینے 22 دسمبر کو پربھاس کی فلم ‘سالار: پارٹ ون – سیز

سالار نے آدھی رات کو مداحوں کو جگا دیا Read More »

قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی سرکاری فیس کتنی ؟؟؟؟

ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں پر کاغذات نامزدگی حاصل اور وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کاغذات نامزدگی کے ساتھ سرکاری فیس کتنی ہےَ؟؟؟؟ ملک میں آئندہ برس 8 فروری کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ جس کے لئے امیدواروں

قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی سرکاری فیس کتنی ؟؟؟؟ Read More »

اسرائیل طاقت سے یرغمالی چھڑانے میں ناکام، وحشیانہ کارروائیاں بند کرنے پر راضی

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے یرغمالیوں کو چھڑانے میں ناکامی کے بعد اپنی کارروائیوں کو عارضی طور پر بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔۔ غزہ مین اسرائیلی بربریت جاری ہے۔ 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیلی کاررروائیوں کے نتیجے میں اب تک 19 ہزار سے زائد نہتے فلسنیی شہید ہوچکے ہین۔ جنگ بندی ختم

اسرائیل طاقت سے یرغمالی چھڑانے میں ناکام، وحشیانہ کارروائیاں بند کرنے پر راضی Read More »