ویب ڈیسک

ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی سزا کالعدم قرار، نواز شریف بری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں بری کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں احتساب عدالت […]

ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی سزا کالعدم قرار، نواز شریف بری Read More »

مائنس ون فارمولہ ؛ عمران خان پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے دستبردار

عمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات دو دسمبر 2023 کو کرائے جائیں گے جس کے لیے عمران خان نے بیرسٹر گوہر علی خان کو قائم مقام چیئرمین کا امیدوار نامزد کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے چند روز قبل پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی

مائنس ون فارمولہ ؛ عمران خان پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے دستبردار Read More »

دہی کھائیں اور دنوں میں وزن کم کریں

دنیا میں اس وقت سب سے بڑا طبی مسئلہ موٹاپا ہے۔ اسے تمام بیماریوں کی جڑ کہا جاتا ہے۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چند چیزوں کا روزمرہ کھانے میں استعمال بڑھتے موٹاپے کو روک سکتا ہے ۔۔ ایسی ہی ایک غذا دہی بھی ہے۔ اگر آپ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے

دہی کھائیں اور دنوں میں وزن کم کریں Read More »

بیوی نے بے وفا شوہر کو گھر سے نیچے پھینک دیا

غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں بیویاں تو قتل ہوتی ہی رہتی ہیں لیکن ترکیہ میں ایک بے وفا شوہر کو بیوی نے گھر کی دوسری منزل سے نیچے ہی پھینک دیا۔۔ غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق ترکیہ کی ریاست بورصا کے ضلع عثمان غازی میں دمیرطاش باربوروس کے علاقے میں 33 سالہ

بیوی نے بے وفا شوہر کو گھر سے نیچے پھینک دیا Read More »

برطانوی شخص کے انگوٹھے میں مکڑی نے انڈے دے دیئے

شادی کی 35ویں سالگرہ منانے کے لئے جہاز کی سیر کرنے والے برطانوی شخص کا انگوٹھا مکڑی کا بچہ کھاگیا۔۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی ببی سی کے مطابق کرملنگٹن کے رہائشی کولن بلیک اور ان کی اہلیہ نے اپنی شادی کی 35ویں سالگرہ جہاز پر منانے کا ارادہ کیا۔۔ اس سفر کے دوران ان کا

برطانوی شخص کے انگوٹھے میں مکڑی نے انڈے دے دیئے Read More »

سوشل میڈیا پر 45 انچ کا ٹی وی سر پر کھڑا کرکے سائیکل چلانے والے کے چرچے

آپ نے سڑکوں ، بازاروں یا میلوں میں ایسے لوگ تو بہت دیکھے ہوں گے جو مختلف چیزیں توازن سے اٹھا کر چلتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر آج کل ایک ایسے شخص کی دھوم مچی ہے جو 45 انچ کا ایل سی ڈی ٹی وی سر پر توازن سے کھڑا کرکے سائیکل چلاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر 45 انچ کا ٹی وی سر پر کھڑا کرکے سائیکل چلانے والے کے چرچے Read More »

ٹین زی کی نئے ماؤس کی مشکوک تشہیر پر معذرت، پری آرڈرز بکنگ بھی بند

ویلورینٹ کے شہرہ آفاق گیمر ٹین زی نے اپنے نئے ماؤس کی غلط تشہیر پر گیمرز سے معافی مانگ لی ۔۔ ویلورینٹ کے ماہر ترین گیمر ٹائسن ٹین زی اینگو نے چند روز قبل ـ(25 نومبر) ایک خاص (کسٹمائز) ماؤس تیار کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کی تیاری میں ایک اسپورٹس کے معروف پی

ٹین زی کی نئے ماؤس کی مشکوک تشہیر پر معذرت، پری آرڈرز بکنگ بھی بند Read More »

بچوں کے آن لائن تحفظ کے لئے اقدامات پر پی ٹی اے کے نام بین الاقوامی ایوارڈ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو بچوں اور نوجوانوں کے آن لائن تحفظ کو یقینی بنانے کی کاوشوں کے اعتراف کرتے ہوئے بین الاقوامی لیڈ ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔ 25 سے زائد ممالک پر محیط ٹیلی کام آپریٹرز اور مختلف اسٹیک ہولڈرز کی تنظیم سمینا ٹیلی کمیونیکیشن کونسل نے پی ٹٰی اے

بچوں کے آن لائن تحفظ کے لئے اقدامات پر پی ٹی اے کے نام بین الاقوامی ایوارڈ Read More »

غزہ میں عارضی جنگ بندی؛ ایندھن، گیس اور امدادی سامان سے بھرے ٹرک داخل

اسرائیل اور حماس کے درمیان چار روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد غزہ میں عارضی طور پر صیہونی بربریت تھم گئی ہے۔ قطر اور امریکا کی ثالثی میں حماس اور اسارئیل کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد چار روز کی جنگ بندی پر عمل درآمد جمعے کی صبح سے شروع

غزہ میں عارضی جنگ بندی؛ ایندھن، گیس اور امدادی سامان سے بھرے ٹرک داخل Read More »

عمران خان اور اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کاکیس خارج

اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان دوران عدت نکاح کے خلاف مقدمہ درخواست واپس لیے جانے پر خارج کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت سول جج قدرت اللّٰہ نے کی۔ درخواست گزار محمد حنیف اپنے وکیل فواد حیدر کے ہمراہ عدالت میں

عمران خان اور اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کاکیس خارج Read More »