ویب ڈیسک

کرکٹ کی عالمی جنگ؛ پاکستان کی بھارت میں بھرپور تیاریاں

آئندہ ہفتے سے ون ڈے کرکٹ کی عالمی جنگ بھارت میں شروع ہوگی۔۔ میگا ایونٹ میں شامل تمام ٹیمیں تیاریوں میں مصروف ہیں۔۔ پاکستان ٹیم اس وقت بھارتی شہر حیدر آباد میں موجود ہے جہاں جمعے کو پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔۔ یوں تو قومی کرکٹ ٹیم میں تجربے کی […]

کرکٹ کی عالمی جنگ؛ پاکستان کی بھارت میں بھرپور تیاریاں Read More »

افغان طالبان بے پاک فوج پر حملہ کرنے والے 200 دہشت گرد پکڑ لیے

افغان طالبان نے گزشتہ دنوں چترال میں پاک فوج کی چوکیوں پر حملہ کرنے والے 200 دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔۔ رواں ماہ کے اوائل میں چترال میں پاک فوج کی دوچیک پوسٹوں پر افغانستان پر حملہ ہوا تھا۔۔ اس حملے میں امریکی اسلحہ استعمال ہوا تھا۔۔ جھڑپ کے دوران 12 دہشتگرد

افغان طالبان بے پاک فوج پر حملہ کرنے والے 200 دہشت گرد پکڑ لیے Read More »

آرمی چیف کا غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ معاشی نقصانات سے نجات کے لیے غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کے ہمراہ پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

آرمی چیف کا غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان Read More »

میٹا کا واٹس ایپ پر جلد ہی 3 نئی اے آئی فیچر متعارف کرانے کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی میٹا نے اپنی سالانہ کنیکٹ کانفرنس کے دوران واٹس ایپ (WhatsApp) پر جلد ہی 3 نئے اے آئی (AI) فیچرز لانے کا اعلان کردیا۔۔ ٹیک کمپنی کے مطابق جنریٹو اے آئی (AI) کے ذریعے بھیجا گیا ایک پیغام زیادہ تخلیقی، نتیجہ خیز اور تفریح ہوسکتا ہے۔ میٹا کمپنی

میٹا کا واٹس ایپ پر جلد ہی 3 نئی اے آئی فیچر متعارف کرانے کا اعلان Read More »

خلا میں سب سے زیادہ عرصہ رہنے والے خلا نورد کی دنیا میں واپسی

امریکی خلاباز فرینک روبیو خلا میں طویل ترین عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کرکے دنیا میں واپس آگئے ہیں۔۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرینک روبیو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے روسی خلانورد سرگئی پروکوپیو اور دیمتری پیٹیلین کے ہمراہ سویوز نامی کیپسول سے قازقستان کے شہر زیزکازگان میں زمین پر اترے۔۔

خلا میں سب سے زیادہ عرصہ رہنے والے خلا نورد کی دنیا میں واپسی Read More »

نیا سینٹرل کانٹریکٹ؛ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاریوں کو تنخواہ کے علاوہ منافع بھی ملے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں نے کئی ماہ کے تعطل اور غیر یقینی صورتحال کے بعد تاریخی سینٹرل کنٹریکٹ کے قریب پہنچ گئے ہیں۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑی سینٹرل کانٹریکٹ کے حوالے سے کئی ماہ کے تعطل اور غیر یقینی صورتحال کے بعد سینٹرل کنٹریکٹ پر ایک تاریخی معاہدے تک پہنچ گئے ہیں۔۔ کرکٹ

نیا سینٹرل کانٹریکٹ؛ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاریوں کو تنخواہ کے علاوہ منافع بھی ملے گا Read More »

کراچی کے بعد آشوب چشم کے پنجاب میں ڈیرے، صوبے بھر کے اسکول بند

کراچی کے بعد آشوب چشم کی وبا نے پنجاب میں ڈیرے ڈال لئے ہیں، وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 2 اکتوبر تک بند رہیں گے۔۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ بچوں میں آشوب چشم (آنکھیں آنے کی بماری) کے پھیلاؤ کو روکنے

کراچی کے بعد آشوب چشم کے پنجاب میں ڈیرے، صوبے بھر کے اسکول بند Read More »

عراق میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 113 افراد زندہ جل گئے، درجنوں زخمی

عراق میں شادی کی تقریب کے دوران کی جانے والی آتشبازی سے آگ لگنے سے 113 افراد جاں بحق جب کہ 150 زخمی ہوگئے ہیں۔۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشدگی کا واقعہ عراق کے صوبہ نینوا کے ضلع ہمدانیہ میں پیش آیا۔۔ حادثے کے وقت وہاں موجود افراد کا کہنا ہے کہ انہوں

عراق میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 113 افراد زندہ جل گئے، درجنوں زخمی Read More »

واٹس ایپ کا نیا اعلان؛ آئندہ ماہ لاکھوں فون ہوجائیں گے بے کار

واٹس ایپ نے کہا ہے کہ 24 اکتوبر سے واٹس ایپ ان تمام موبائل فون پر غیر فعال ہوجائے گا جن میں اینڈرائیڈ 5 سے پرانا آپریٹنگ سسٹم ہے۔ واٹس ایپ دنیا کی سب سے مقبول پرائیویٹ مسیجینگ اور کالنگ ایپ ہے۔۔ اپنے صارفین کی سہولت اور تحفظ کے لیے دنیا بھر کی دیگر ایپس

واٹس ایپ کا نیا اعلان؛ آئندہ ماہ لاکھوں فون ہوجائیں گے بے کار Read More »

گوگل 25 سال کا ہوگیا ۔۔۔ نیا ڈوڈل بھی جاری

دنیا کا سب سے مشہور انٹر نیٹ سرچ انجن آج پورے 25 سال کا ہوگیا ہے۔ جس کا جشن منانے کے لیے گوگل نے نیا ڈوڈل بھی جاری کیا ہے۔۔ درحقیقت گوگل کا قیام 4 ستمبر کو ہوا تھا لیکن کئی برسوں سے کمپنی 27 ستمبر کو اس کی سالگرہ مناتی ہے۔ آج کی مناسبت

گوگل 25 سال کا ہوگیا ۔۔۔ نیا ڈوڈل بھی جاری Read More »