ویب ڈیسک

ومبلڈن ٹینس، اونس جبیور بیلاروس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئیں

تیونس کی عالمی نمبر 6 بیلاروس کی عالمی نمبر 2 کے خلاف پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود مسلسل دوسری مرتبہ ومبلڈن فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔

ومبلڈن ٹینس، اونس جبیور بیلاروس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئیں Read More »

اے بی این اسٹار لیبرون جیمز کا ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم اعلان

کریم عبدالجبار کے ریکارڈ کو توڑنے اور لیگ کے آل ٹائم گریٹ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے لیبرون جیمز نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خدشات کو دور کر دیا۔

اے بی این اسٹار لیبرون جیمز کا ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم اعلان Read More »

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی پہلی قسط مرکزی بینک میں منتقل

بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے نئے قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو پہلی قسط کے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو منتقل کردیے ہیں۔

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی پہلی قسط مرکزی بینک میں منتقل Read More »

مائیکرو سافٹ کو گیم’کال آف ڈیوٹی’ خریدنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

اس ہفتے کے آغاز میں امریکی عدالت کے ایک جج نے فیڈرل ٹریڈ کمیشن کے ساتھ مقدمے میں ٹیکنالوجی جائنٹ مائیکروسافٹ کے حق میں فیصلہ دیا تھا۔

مائیکرو سافٹ کو گیم’کال آف ڈیوٹی’ خریدنے کی اجازت دینے کا مطالبہ Read More »

ژوب میں دہشت گرد حملہ 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز بلوچستان اور پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی ایسی تمام گھناؤنی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

ژوب میں دہشت گرد حملہ 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی Read More »