ویب ڈیسک

نوواک جوکووچ نے 23 واں گرینڈ سلیم جیت لیا

جوکووچ نے اس سے پہلے 2016ء اور 2021ء میں فرنچ اوپن جیتا تھا۔ جوکووچ نے کہا کہ “میں اپنی زندگی میں 23 گرینڈ سلیم جیتنے کو خوش قسمتی سے بھی بڑھ کر سمجھتا ہوں، یہ ناقابل یقین ہے۔

نوواک جوکووچ نے 23 واں گرینڈ سلیم جیت لیا Read More »

 ایپل نے حیرت انگیز فیچرز کے ساتھ آئی او ایس 17 متعارف کرادیا

آئی او ایس 17 کے علاوہ کانفرس میں دیگر متعدد فیچرز اور مصنوعات کے ساتھ ڈیولپرز کے لیے ایپل کی نئی ٹول کٹ متعارف بھی متعارف کرائی گئی ہے۔

 ایپل نے حیرت انگیز فیچرز کے ساتھ آئی او ایس 17 متعارف کرادیا Read More »

گرمی سے بچاؤ، مگر کیسے؟ ماہرین کیا کہتے ہیں

ماہرین صحت کے مطابق موسم گرما میں لباس کا غلط انتخاب، غیر مناسب ماحول اور ڈی ہائیڈریشن آپ کو بیمار کرسکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ چند باتوں کو خیال رکھیں تو آپ خود کو کول اور موسم کی تپش سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

گرمی سے بچاؤ، مگر کیسے؟ ماہرین کیا کہتے ہیں Read More »

وژن پُرو؛ کیا ایپل کی یہ پراڈکٹ صارفین کی توجہ حاصل کرسکے گی؟

تھری ڈی گلاس کے ساتھ ایپل ویژن پرو ایک ہائی ٹیک عینک کی طرح لگتا ہے۔ جو ایلومینیم سے بنے الائے فریم میں بہت مضبوط نظر آتا ہے۔

وژن پُرو؛ کیا ایپل کی یہ پراڈکٹ صارفین کی توجہ حاصل کرسکے گی؟ Read More »

سب سے زیادہ اسٹوریج کے ساتھ ریئل می کا نیا فلیگ شپ متعارف!

ممکنہ طور پر اس فون کو تین مختلف اسٹوریج 12 جی بی ریم کے ساتھ 256 جی بی، 512 جی بی اور 1 ٹی بی ویریئنٹ میں پیش کیے جانے کی توقع ہے۔

سب سے زیادہ اسٹوریج کے ساتھ ریئل می کا نیا فلیگ شپ متعارف! Read More »

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا بارشوں سے ہونے والی اموات پر اظہار افسوس

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آب و ہوا کی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان میں مون سون سےپیدا ہونے والی صورتحال خراب تر ہوتی جارہی ہے۔

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا بارشوں سے ہونے والی اموات پر اظہار افسوس Read More »

سندھ حکومت کا مزدور دوست اقدام، کم از کم تنخواہ  ساڑھے 35 ہزار مقرر

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کابینہ کی جانب سے مالی سال 2023-24ء کے فنانس بل کی منظوری دے دی۔

سندھ حکومت کا مزدور دوست اقدام، کم از کم تنخواہ  ساڑھے 35 ہزار مقرر Read More »