ملک کو آگ لگانے والے گروپ سے مذاکرات نہیں کر سکتے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کےصدر نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے کہ ” بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔ شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں
ملک کو آگ لگانے والے گروپ سے مذاکرات نہیں کر سکتے، نواز شریف Read More »









