اہم ترین

دعاؤں میں یاد رکھیں : قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کی قوم کوعید مبارک

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل یو ٹیوب چینل پر قومی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے۔ جس میں انہوں نے پوری امت مسلمہ بالخصوص تامام پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔

شاہین شاہ آفریدی نےقوم کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنا خیال رکھیں اور عزیز و اقارب کے ہمراہ خوشیوں بھری عید منائیں۔

سلمان علی آغا اور صاحبزادہ فرحان نےکہا ہےکہ تمام پاکستانیوں کوعید کی مبارک باددیتے ہوئے دعاؤں کی درخواست کی۔

وسیم جونیئر، محمد رضوان اور غازی غوری نے بھی امت مسلمہ بالخصوص تمام پاکستانیوں کو مبارک باددی ہے۔

پاکستان