اہم ترین

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا؛ سیریز برابر

پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو ہراکر سیریز برابر کردی ۔۔

پورٹ آف اسپین کے کیوئنز پارک اوول میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے دن ہی فیصلہ ہوگیا۔۔

دن کا آغاز ویسٹ انڈیز نے 103 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ کے ساتھ کیا لیکن پوری ٹیم 117رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔

پاکستان کو جیت کے لئے 75 رنز کا آسان ہدف ملا جو اس نے صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

پاکستان کی جانب سے امام الحق نے 9 اور اذان اویس نے 18 رنز بنائے۔ عبداللہ شفیق اور بابر اعظم 24، 24 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان