ایپل کے فولڈ ایبل فون کے بارے میں ایک نئی رپورٹ سامنے آئی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایپل اپنا پہلا فولڈ ایبل فون 2026 تک لانچ کر سکتا ہے۔
سام سنگ، ویوو، اوپو اور موٹرولا جیسی کئی اسمارٹ فون کمپنیوں نے اپنے فولڈ ایبل اسمارٹ فونز لانچ کیے ہیں لیکن ایپل نے ابھی تک اپنا فولڈ ایبل اسمارٹ فون لانچ نہیں کیا ہے۔ تاہم اب اس حوالے سے کافی بحث ہو رہی ہے کیونکہ گزشتہ کئی ماہ سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیل رہی ہیں کہ ایپل اپنی فولڈ ایبل ڈیوائس پر کام کر رہا ہے۔
ٹیکنالوجی سے متعلق اپ ڈیت دینے والی امریکی نیوز ویب سائیٹ رویگنس ( Revegnus) نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپل اپنا پہلا فولڈ ایبل سمارٹ فون 2026 میں لانچ کر سکتا ہے۔
اپنی خبر میں رویگنس نے ایپل کے اعلیٰ افسر کے حوالے سے کہا ہے کہ ایپل کی جان سے اس وقت توجہ جدید ترین ٹیکنالوجی پر ہے ۔ اس لئے اگر 2026 میں جدید ترین ایپل فولڈ ایبل فون مارکیٹ میں لانے پر بھی کوئی مضائقہ نہیں۔
فولڈنگ آئی فون: ایپل کے فولڈ ایبل فون کے بارے میں ایک نئی رپورٹ سامنے آئی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایپل اپنا پہلا فولڈ ایبل فون 2026 تک لانچ کر سکتا ہے۔