ویب ڈیسک

نومئی کے  منصوبہ سازوں کے خلاف گرفت مضبوط کی جائے،  فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں اعادہ

پاک فوج کے سربراہ  جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی کے ناقابل تردید شواہد کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے نام پر چھپنا بے سود ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زِیر صدارت جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں کور کمانڈرز، پرنسپل

نومئی کے  منصوبہ سازوں کے خلاف گرفت مضبوط کی جائے،  فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں اعادہ Read More »

انتخابات میں ہم جنوبی پنجاب میں واضح اکثریت حاصل کریں گے، آصف علی زرداری

سابق صدر نے بہاولنگرپی پی حلقہ 238 سے ٹکٹ حاصل کرنے والے ملک ابرار الرحمن کھوکھر سے ملاقات میں کہا کہ پی پی پی نے ہمیشہ نوجوانوں کو روزگار دیا ہے، عوام کو خوش حال کیا ہے۔

انتخابات میں ہم جنوبی پنجاب میں واضح اکثریت حاصل کریں گے، آصف علی زرداری Read More »

اس تحریک کا حصہ ہوں جوخوددار پاکستان چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہر غروب کے بعد  طلوع ہے، اس تحریک کا حصہ ہوں جو خوددار پاکستان چاہتی ہے۔  پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے، جیلوں میں قید بے گناہ کارکنوں کی رہائی  کے لیے قانونی جنگ لڑوں گا۔

اس تحریک کا حصہ ہوں جوخوددار پاکستان چاہتی ہے، شاہ محمود قریشی Read More »

اسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا

اکیڈمی ایوارڈیافتہ اس فلم کا یہ پارٹ سونی کی اب تک کی سب سے بڑی اینی میٹڈ فلم ہے جو مائلز مورالس نامی سُپر ہیرو کو ایک کثیر الجہتی مہم جوئی کا حصہ بنا دیتی ہے۔

اسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا Read More »

حکومت کاہیپاٹائٹس کے علاج کے لیے 5 سالہ پروگرام کا آغاز

حکومت پاکستان نے  اس مضر بیماری کے سدباب  اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک جامع پانچ سالہ پروگرام کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے تحت لاکھوں شہریوں کو  ہیپا ٹائیٹس  سی کے مفت لیباریٹری ٹیسٹ اور علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔  اور اس کے لیے درکار کٹس کے اخراجات بھی وفاقی حکومت برداشت کرے گی۔

حکومت کاہیپاٹائٹس کے علاج کے لیے 5 سالہ پروگرام کا آغاز Read More »

رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوسکتا ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم نے کہا کہ اس مرتبہ آئی ایم ایف نے بورڈ کی منظوری سے قبل کچھ اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے ہم نے پورا کردیا ہے۔

رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوسکتا ہے، شہباز شریف Read More »