بھارت کی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی چالبازیاں شروع
رواں سال بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ مینز کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، تاہم، ٹریلر میں ہندوستان، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے علاوہ دیگر ٹیموں کی نمائندگی کی کمی سے یہ تاثردینے کی کوشش کی گئی ہے جیسے کہ ہندوستان پہلے ہی ورلڈ کپ جیت چکا ہے۔
بھارت کی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی چالبازیاں شروع Read More »