ومبلڈن، یوکرین کی ایلینا کی عالمی نمبرایک ایگاشو کو شکست
ومبلڈن میں یوکرین کی ایلینا سویٹولینا نے عالمی نمبر 1 ایگا شویانٹیک کو شکست دے دی۔ فائنل میں جگہ بنانے کے لیے ان کا مقابلہ مارکٹا ونڈروسووا سے ہوگا۔ یوکرین کی ایلینا سویٹولینا نے منگل کو نمبر 1 سیڈ ایگا شویانٹیک کو 7-5، 6-7 (5)، 6-2 سے شکست دے کر اس سال ومبلڈن کا سب […]
ومبلڈن، یوکرین کی ایلینا کی عالمی نمبرایک ایگاشو کو شکست Read More »