ویب ڈیسک

انگلش کرکٹ میں جنس پرستی اور نسلی امتیازعروج پر ہے، رپورٹ

ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انگلش کرکٹ میں سماجی طبقے کی بنیاد پر گہری نسل پرستی، جنس پرستی اور امتیازی سلوک حد سے زیادہ ہے۔

انگلش کرکٹ میں جنس پرستی اور نسلی امتیازعروج پر ہے، رپورٹ Read More »

سیکیوریٹی خدشات پاکستان کا ممبئی میں کھیلنے سے انکار

پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ممبئی میں اپنا میچ کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل حکام کو بھی اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔

سیکیوریٹی خدشات پاکستان کا ممبئی میں کھیلنے سے انکار Read More »

سانحہ نو مئی کی منصوبہ بندی کئی ماہ پہلے کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے سانحہ نو مئی کی منصوبہ بندی پہلے سے چل رہی تھی۔

سانحہ نو مئی کی منصوبہ بندی کئی ماہ پہلے کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

فوجی عدالتیں نو مئی سے پہلے سے قائم ہیں، شرپسندوں کا ٹرائل جاری رہے گا، آئی ایس پی آر

اس عمل کو انجام تک پہنچانے میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹا جائیگا، فوج نے اپنی روایات کے مطابق خود احتسابی مرحلے کو مکمل کرلیا۔

فوجی عدالتیں نو مئی سے پہلے سے قائم ہیں، شرپسندوں کا ٹرائل جاری رہے گا، آئی ایس پی آر Read More »